ایمانِ محبت از قلم رخسار احتشام
کبھی کبھی انسان کی زندگی میں ایک ایسا واقعہ ہوتا ہے جس سے اس کی پوری زندگی بدل جاتی ہے ہمیں کبھی بھی کسی پر آنکھ بند کرکے بھروسہ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ بعض اوقات ہم جس پر اندھا اعتماد کرتے ہیں وہی ہمارے اعتماد کو توڑ دیتے ہیں اور ایسے گہرے زخم دے جاتے ہیں کہ تاعمر اس کا ازالہ نہیں ہو سکتا