وہ شخص آخرش مجھے بےجان کر گیا🥀
کہتے ہیں کہ جو چیز حد سے تجاوز کر جائے وہ ہمیشہ نقصان دیا کرتی ہے۔ خواہ وہ کوئی جذبہ ہو یا کوئی شے! ہر چیز کی زیادتی انسان کے لیے باعث مشکلات ہوا کرتی ہے۔ یہ کہانی ہے دوستی جیسے انمول رشتے کی اور ایک ہنستے کھیلتے کردار کے بےجان کر جانے کی! گھبرائیں نہیں! ہیرو کو کچھ نہیں ہوگا🤭