زرد پتے
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جوخود چاند سی ہے اور چاند سے محبت کرتی ہے کچھ سر راہ ملنے والے ستاروں کی، کیونکہ میری سمجھ کے مطابق جو لوگ ہمیں سرراہ ملتے ہیں ان سے تعلق کو معنی دینا چاہیے کیونکہ ان سے ہم بہت کچھ سیکھتے ہیں ۔اور کچھ زرد پتوں کی، یہ میری پہلی کاوش ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔اس کہانی کے تمام کردار فرضی ہ...