💕 مہلت چند سانسوں کی 💕 compete✔
میرا پہلا ناول کوششوں سے اپنی تکمیل تک پہنچ گیا ۔۔۔ اس میں زندگی کہ کچھ پہلوؤں کو ظاہر کیا ہے زندگی کیا ہے؟؟ ۔۔ زندگی وہ ہے جس سے پہلے انسان بھاگتا ہے زندگی وہ ہے جو بعد میں انسان سے بھاگتی ہے زندگی انسان کی خواہشات کا ایک گھر ہے خواہشیں وہ جو پوری نہیں ہوتیں۔۔ خواہشیں ہوتی ہی ادھوری رہنے کے لئے ہیں۔۔۔ کبھی سنا ہے ف...