Dosti دوستی (The ultimate bond)
یہ کہانی ھے دودوستوں کی زاویار اور عمار جو ایک دوسرے کے لیے اپنی جان دے بھی سکتے اور بنا ایک لمحہ سوچا کسی کی جان لے بھی سکتے ہیں ۔ تو آئیے دیکھتے ہیں جب اس دوستی کو زمانے کے طوفانوں کا سامنا کرنا پڑے گا تو کیا وہ یوں ہی مضبوط رھے گی یا اس چٹان میں کوئی دراڑ آۓ گی یہ تو وقت ہی بتا سکتا ھے یا پھر وہ جو اس دوستی کے سفر...