بیکار ڈائریby sundasfaisal
اسلام و علیکم!
یہ کہانی ہے بے پناہ محبت کی.....
یاروں کے یارانے کی.....،دوستی کی ....
انتظار یار کی....
ویرانی میں ٹھٹے مارتی خاموشی کی.....
محفل کی جان کے بے جان ہو...