کوئی تو داستان ہو گی. ✔Completed
23 parts Complete رات کے اس وقت جوان لڑکی کا قبرستان میں ہونا ٹھیک نہیں ہے
تم کس سے باتیں کر رہی ہو زمر!!!!کون ہے یہاں!!!" حسن (زمر کا بڑا بھائی) نے خالی کمرے کو دیکھت ے ہوئے کہا جہاں زمر کے علاوہ کوئی نہیں تھا۔۔۔۔۔۔
شیطان پر یقین رکھتے ہو؟؟"زمر نے پتھر کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔۔
"نہیں!!!" ڈاکٹر کی آنکھوں میں ڈر تھا۔۔۔۔
"تو رکھا کرو۔۔۔کیوں کہ وہ بھی تم پر یقین رکھتا ہے"
زمر زرینہ کے کمرے میں آئی۔۔۔۔اور مسکرانے لگی۔۔۔۔۔
"Dont be scared its Your new beginning!!"
read for more fun