بے شک چنے ہوئے ہیں وہ لوگ، جو ہدایت کی طرف آرہے ہیں- خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو شروع سے اللہ کے بہت قریب ہوتے ہیں- لیکن پتا ہے خوش قسمت ترین ہوتے ہیں وہ لوگ جن کو اللہ گمراہی سے کھینچ کر نیکی کے راستے کی طرف لاتا ہے- اور جس کو اللہ کھینچ کر اپنی طرف لاتا ہے تو، پھر اللہ کہاں دیکھتا ہے کہ وہ کس معمول سے، کس نسل سے، کس خاندان سے، کس سرزمین سے تعلق رکھتا ہے- وہ تو بس کھینچ لاتا ہے اور لے آتا ہے صراط مستقیم کی طرف-
1 part