SyedSufey

عشق نامہ جو لکھا ہے آپنے... 
          اس میں کیا سب اسباق ایک ہی نہیں.
          سب اسباق میں ایک ہی پیغام ہے
          ایک ہی سبق ہے.
          ایسا مجھے لگا.
          بےشک بہت خوب لکھا ہے اور الفاظ کا استعمال بہت اچھا ہے

-SALWAH

عشق کا پیغام ہی فنا ہو جانا ہے۔۔
            میں نئے سبق کہاں سے لے آتی؟؟ 
Reply