Hey,
There is a new award opened up which is The Tetralogy Awards and you can give your entry in it as a participant and as a judge also, you can check the rules out and also the genres. Both the forms are open now. The link is given below. I hope you'll check it out.
Thanks
~Salika
https://my.w.tt/RZ1apAkdNZ
" تم یھاں" آیت نے حیرت سے کہا
" یس ماۓ وائف" شہری نے ھنستے ھوۓ کہا
آیت کادماغ گھوم گیا؛ کیا بکواس کر رھے ھو
" بکواس نھیں حقیقت ھے سویٹ ہاٹ "
شہری نے پیار سے کہا
" ت تم تمہارا ما مطلب ھے ; آیت سے کچھ کہا نھیں جارھا تھا
" ہاں جی آپ سہی سوچ رہی ھیں آپکا نکاح مجھسے ھوا ھے"
آیت کو اپنے کانوں پر یقین نہی ھورھا تھا
شہری اسکےچہرہ کے بدلتے رنگوں سے محظوظ ھو رھا تھا