CasperTales

جس نے جانا ہوتا ہے، اس کی ضرورت بھی ختم ہو جاتی ہے،دکھ کسی کسی کا رہ جاتا ہے تاہم زخم بھرتے چلے جاتے ہیں ۔ اور قدرت کا نظام چلتا رہے ہے۔