پیارے ریڈرز! روزانہ آپ سب کے لیے لکھنا اور آپ کا اس کہانی (چار سیزنز کے طویل سفر) کے ساتھ جڑے رہنا میرے لیے بہت معنی رکھتا ہے۔ اگر آج کا چیپٹر آپ کے دل کو چھوا ہو، تو پلیز ووٹ (Star)🌟 ضرور کیجیے گا اور کمنٹ میں بتائیے گا کہ آج کا کون سا حصہ سب سے اچھا لگا؟ آپ کا ایک چھوٹا سا کلک میری کہانی کو واٹپیڈ کی رینکنگ میں اوپر رکھنے کے لیے بہت ضروری ہے۔ بہت شکریہ! ❤️