E-Ayesha

اسلام وعلیکم 
          	پلیز ناول عبداللہ الاسلام  پڑھ کر اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں 

E-Ayesha

''درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا''
          ''عبداللہ الاسلام''
          قسط نمبر 8
          
          

MuhammadAll

Nice poetry
Reply

E-Ayesha

@MishiGondal  اور سکون ایسا ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
Reply

E-Ayesha

اسلام وعلیکم
           ناول "یقین پیدا کر اے غافل کہ مغلوب جہاں تو ہے''پاکستان کے سیاسی نظام کی عکاسی کرتا ہے۔
          اس ناول میں لوگوں کو غفلت کی نیند سے بیدار کر نے ایک چھوٹی سی کوشش کی گئی ہے۔
          پلیز اس ناول کو پڑھ کر اپنی رائے سے آگاہ کریں۔
          
          نوٹ:اس ناول کے زیادہ تر ٹائٹلز علامہ اقبال اور فیض احمد فیض کی شاعری سے لیے گئے ہیں۔ 

E-Ayesha

@excellence98 thanks a lot for these appreciating words.
            I 'll like it if you read it and give your suggestions ,worth ideas and important feed back.
            :)
            
Reply

Name_ExcellenceAllie

@E-Ayesha 
            Walikum Aslam,
            It is refreshing to see someone writing a novel in regards to Pakistan to send a message. Hope you best of luck with it and people may learn the message you are trying to depict through it.
Reply

E-Ayesha

Assalam o alaikum

E-Ayesha

@E-Ayesha which feature??
Reply

nimra_000

@E-Ayesha trynna check the new feature. 
Reply

E-Ayesha

ہم صلیبوں پہ چڑھے زندہ گھڑے پھر بھی بڑھے
          وادئ مرگ بھی منزل گہہ امید بنی 
          ہاتھ کٹتے رہے اور مشعلیں تا بندہ رہی 
          جو رسم ہم سے چلی باعث تقلید بنی 
          شب کے سفاک خداوںُ کو خبر ہو کہ نہ ہو 
          جو کرن قتل ہوئی شعلہِِ خورشید بنی
          اقبال
          
          
          Please read my novel
          ''یقین پیدا کر اے غافل کہ مغلوب جہاں تو ہے''