Golreyz

O' Soul! 
          	ALLAH is enough, 
          	for you ♥️
          	have faith 
          	and gratitude, 
          	Remember Allah 's love, 
          	And forget world's Attitude.
          	
          	 اے روح!
          	اللہ ہی کافی ہے ،
          	آپ کے لئے ️ ️♥️
          	ایمان رکھو
          	اور شکریہ ،
          	اللہ کی محبت کو یاد کرو ،
          	اور دنیا کا رویہ بھول جاؤ۔

Rafatwrite

Hey 
          I know it interrupt you but.. I'd like to tell you something.
          I'm writing a novel but it didn't complete yet. https://www.wattpad.com/story/367960546?utm_source=android&utm_medium=link&utm_content=story_info&wp_page=story_details_button&wp_uname=Rafatwrite
          By clicking on the link you may find my novel. 
          The name of the novel is "Khawab-Gah" which means "Dreamland". It shows the innocence of love and life lessons. 
          It is available in both language Urdu and English.. and through my profile you can visit my instagram also.

Golreyz

O' Soul! 
          ALLAH is enough, 
          for you ♥️
          have faith 
          and gratitude, 
          Remember Allah 's love, 
          And forget world's Attitude.
          
           اے روح!
          اللہ ہی کافی ہے ،
          آپ کے لئے ️ ️♥️
          ایمان رکھو
          اور شکریہ ،
          اللہ کی محبت کو یاد کرو ،
          اور دنیا کا رویہ بھول جاؤ۔

Golreyz

 #AlQuran (English translation)
          
          
          And this [Qur'an] is a Book We have revealed [which is] blessed, so follow it and fear Allah that you may receive mercy.
          
           
          
          [We revealed it] lest you say, "The Scripture was only sent down to two groups before us, but we were of their study unaware,"
          
          
          Or lest you say, "If only the Scripture had been revealed to us, we would have been better guided than they." So there has [now] come to you a clear evidence from your Lord and a guidance and mercy. Then who is more unjust than one who denies the verses of Allah and turns away from them? We will recompense those who turn away from Our verses with the worst of punishment for their having turned away.
          
          
          Do they [then] wait for anything except that the angels should come to them or your Lord should come or that there come some of the signs of your Lord? The Day that some of the signs of your Lord will come no soul will benefit from its faith as long as it had not believed before or had earned through its faith some good. Say, "Wait. Indeed, we [also] are waiting."
          
          
          Indeed, those who have divided their religion and become sects -  you, [O Muhammadﷺ], are not [associated] with them in anything. Their affair is only [left] to Allah ; then He will inform them about what they used to do. 
          
           
          
          Whoever comes [on the Day of Judgement] with a good deed will have ten times the like thereof [to his credit], and whoever comes with an evil deed will not be recompensed except the like thereof; and they will not be wronged.
          
          
          
          Say, "Indeed, my Lord has guided me to a straight path -  a correct religion -  the way of Abraham(peace be upon him) , inclining toward truth. And he was not among those who associated others with Allah ."
          
          
          Say, "Indeed, my prayer, my rites of sacrifice, my living and my dying are for Allah, Lord of the worlds.
          
            
          
          
          No partner has He. And this I have been commanded, and I am the first [among you] of the Muslims."
          
          
          Surah al anam 154-163 

Golreyz

 #AlQuran (urdu translation) 
          
          . اور یہ ایک کتاب ہے جس کو ہم نے بھیجا بڑی خیر وبرکت والی، سو اس کا اتباع کرو اور ڈرو تاکہ تم پر رحمت ہو
          
           
          . کہیں تم لوگ یوں نہ کہو کہ کتاب تو صرف ہم سے پہلے جو دو فرقے تھے ان پر نازل ہوئی تھی، اور ہم ان کے پڑھنے پڑھانے سے محض بے خبر تھے. 
          
          
          . یا یوں نہ کہو کہ اگر ہم پر کوئی کتاب نازل ہوتی تو ہم ان سے بھی زیاده راه راست پر ہوتے۔ سو اب تمہارے پاس تمہارے رب کے پاس سے ایک کتاب واضح اور رہنمائی کا ذریعہ اور رحمت آچکی ہے۔ اب اس شخص سے زیاده ﻇالم کون ہوگا جو ہماری ان آیتوں کو جھوٹا بتائے اور اس سے روکے۔ ہم جلد ہی ان لوگوں کو جو کہ ہماری آیتوں سے روکتے ہیں ان کے اس روکنے کے سبب سخت سزا دیں گے. 
          
           
          . کیا یہ لوگ صرف اس امر کے منتظر ہیں کہ ان کے پاس فرشتے آئیں یا ان کے پاس آپ کا رب آئے یا آپ کے رب کی کوئی (بڑی) نشانی آئے؟ جس روز آپ کے رب کی کوئی بڑی نشانی آپہنچے گی، کسی ایسے شخص کا ایمان اس کے کام نہ آئے گا جو پہلے سے ایمان نہیں رکھتا۔ یا اس نے اپنے ایمان میں کوئی نیک عمل نہ کیا ہو۔ آپ فرما دیجئے کہ تم منتظر رہو، ہم بھی منتظر ہیں. 
          
           
          
          . بےشک جن لوگوں نے اپنے دین کو جدا جدا کردیا اور گروه گروه بن گئے، آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں بس ان کا معاملہ اللہ تعالیٰ کے حوالے ہے۔ پھر ان کو ان کا کیا ہوا جتلادیں گے. 
          
           
          
          . جو شخص نیک کام کرے گا اس کو اس کے دس گنا ملیں گے اور جو شخص برا کام کرے گا اس کو اس کے برابر ہی سزا ملے گی اور ان لوگوں پر ﻇلم نہ ہوگا. 
           
          
          
          . آپ کہہ دیجئے کہ مجھ کو میرے رب نے ایک سیدھا راستہ بتادیا ہے کہ وه ایک دین مستحکم ہے جو طریقہ ہے ابراہیم (علیہ السلام) کا جو اللہ کی طرف یکسو تھے۔ اور وه شرک کرنے والوں میں سے نہ تھے. 
           
          
          . آپ فرما دیجئے کہ بالیقین میری نماز اور میری ساری عبادت اور میرا جینا اور میرا مرنا یہ سب خالص اللہ ہی کا ہے جو سارے جہان کا مالک ہے. 
          
           
          . اس کا کوئی شریک نہیں اور مجھ کو اسی کا حکم ہوا ہے اور میں سب ماننے والوں میں سے پہلا ہوں. 
          
           
          Surah al anam 155-163 

Golreyz

Al'Quran - 
          Surah Al Anaam | سورۃ النعام
          
          41-51
          
          تم فرماؤ، بھلا بتاؤ کہ اگر تم پر اللہ کا عذاب آجائے یا تم پر قیامت آجائے توکیا اللہ کے سوا کسی اور کو پکارو گے؟ اگر تم سچے ہو۔ بلکہ تم اسی (اللہ ) کو پکارو گے تو اگراللہ چاہے تو وہ مصیبت ہٹا دے جس کی طرف تم اسے پکارو گے اور تم شریکوں کو بھول جاؤ گے۔
          
          اور بیشک ہم نے تم سے پہلی اُمتوں کی طرف رسول بھیجے تو انہیں سختی اور تکلیف میں گرفتارکردیا تاکہ وہ کسی طرح گڑگڑائیں ۔
          
          تو کیوں ایسا نہ ہوا کہ جب ان پر ہمارا عذاب آیا تو گڑگڑاتے لیکن ان کے تودل سخت ہوگئے تھے اور شیطان نے ان کے اعمال ان کے لئے آراستہ کردئیے تھے۔ پھر جب انہوں نے ان نصیحتوں کو بھلا دیا جو انہیں کی گئی تھیں توہم نے ان پر ہر چیز کے دروازے کھول دئیے یہاں تک کہ جب وہ اس پرخوش ہوگئے جو انہیں دی گئی تو ہم نے اچانک انہیں پکڑلیا پس اب وہ مایوس ہیں ۔
          
          
          پس ظالموں کی جڑ کاٹ دی گئی اورتمام خوبیاں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کو پالنے والا ہے۔
          
          
          تم فرماؤ، (اے لوگو!) بھلا بتاؤ کہ اگر اللہ تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں لے لے اور تمہارے دلوں پر مہر لگادے تو اللہ کے سوا کون معبود ہے جوتمہیں یہ چیزیں لادے گا؟ دیکھو ہم کیسے بار بار نشانیاں بیان کرتے ہیں پھر (بھی) یہ لوگ منہ پھیر تے ہیں ۔
          
          تم فرماؤ، بھلا بتاؤ کہ اگر تم پر اچانک یا کھلم کھلا اللہ کا عذاب آجائے تو ظالموں کے سواکون تباہ کیا جائے گا؟
          
          
          اور ہم رسولوں کواسی حال میں بھیجتے ہیں کہ وہ خوشخبری دینے والے اور ڈر سنانے والے ہوتے ہیں تو جو ایمان لائیں اور اپنی اصلاح کرلیں تو ان پرنہ کچھ خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔ اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تو انہیں ان کی مسلسل نافرمانی کے سبب عذاب پہنچے گا۔
          
          ۔ (اے حبیب!) تم فرمادو :میں تم سے نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ یہ کہتا ہوں کہ میں خود غیب جان لیتا ہوں اور نہ تم سے یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں ۔ میں تو صرف اس وحی کا پیروکار ہوں جو میری طرف آتی ہے۔ تم فر ماؤ ،کیا اندھا اور دیکھنے والا برابر ہوسکتے ہیں ؟ تو کیا تم غور نہیں کرتے؟
          
          اور اس قرآن سے ان لوگوں کو ڈراؤ جواس بات سے ڈرتے ہیں کہ انہیں ان کے رب کی طرف یوں اٹھایا جائے گا کہ اللہ کے سوا نہ ان کا کوئی حمایتی ہو گا اور نہ کوئی سفارشی۔(انہیں) اس امید پر( ڈراؤ) کہ یہ پرہیزگار ہوجائیں ۔
          
          

Golreyz

          
          AlQuran Al-Ahzab 33:35
          
          إِنَّ ٱلْمُسْلِمِينَ وَٱلْمُسْلِمَٰتِ
           وَٱلْمُؤْمِنِينَ وَٱلْمُؤْمِنَٰتِ
           وَٱلْقَٰنِتِينَ وَٱلْقَٰنِتَٰتِ
           وَٱلصَّٰدِقِينَ وَٱلصَّٰدِقَٰتِ
           وَٱلصَّٰبِرِينَ وَٱلصَّٰبِرَٰتِ
           وَٱلْخَٰشِعِينَ وَٱلْخَٰشِعَٰتِ
           وَٱلْمُتَصَدِّقِينَ وَٱلْمُتَصَدِّقَٰتِ
           وَٱلصَّٰٓئِمِينَ وَٱلصَّٰٓئِمَٰتِ
           وَٱلْحَٰفِظِينَ فُرُوجَهُمْ وَٱلْحَٰفِظَٰتِ
           وَٱلذَّٰكِرِينَ ٱللَّهَ كَثِيرًا وَٱلذَّٰكِرَٰتِ
           أَعَدَّ ٱللَّهُ لَهُم مَّغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا 
          
          Indeed,
          the Muslim men and Muslim women,
          the believing men and believing women, 
          the obedient men and obedient women, 
          the truthful men and truthful women,
          the patient men and patient women,
          the humble men and humble women,
          the charitable men and charitable women,
          the fasting men and fasting women,
          the men who guard their private parts - 
          and the women who do so,
          and the men who remember Allah often - 
          and the women who do so - 
          for them Allah has prepared
          forgiveness and a great reward.
          
          بیشک مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں
           اور ایمان والے مرد اور ایمان والی عورتیں
           اور فرمانبردار مرد اور فرمانبردارعورتیں
           اور سچے مرد اور سچی عورتیں
           اور صبرکرنے والے اور صبر کرنے والیاں
           اور عاجزی کرنے والے اور عاجزی کرنے والیاں
           اور خیرات کرنے والے اور خیرات کرنے والیاں
           اور روزے رکھنے والے اورروزے رکھنے والیاں
           اور اپنی پارسائی کی حفاظت کرنے والے اور حفاظت کرنے والیاں
          اور اللہ کو بہت یاد کرنے والے اور یاد کرنے والیاں 
          ان سب کے لیے اللہ نے بخشش اور بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے۔

Golreyz

*06 Jumaadal Aakhirah 1441*
          *31 January 2020*
          *Friday يوم الجمعة*
          
          _Sayyiduna Anas ibn Malik رضي الله عنه narrates:_
          _Nabee صلى الله عليه وسلم said:_
          
          *“Whoever sends salutations upon me once, Allah Ta’ala will send salutations upon him ten-fold, will erase ten sins from him, and will raise him ten degrees in status”*
          
          *_(Sunan Nasai;  Hadith 1297)_*
          
          ```Today being the blessed day of Friday, let us recite Surah Kahf and abundant durood/salutations on Nabee صلى الله عليه وسلم```
          
          *صلى الله عليه وسلم*
          *صلى الله عليه وسلم*
          *صلى الله عليه وسلم*

Golreyz

*Letter To every faithful soul *
          
          
          السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
          
          How are you all doing?
          Is everything all right? If not thn don't be sad, indeed there's a easiness with hardships..
          Don't lose ur hope in Allah Ar-Rahman 's mercy nd blessings.
          In sha Allah, everything will make sense  one day. Just wait and have patience till that most enjoyable day. 
          May Allah keep you safe nd blissful in both worlds ameen ya Rubb-al-Alaameen.

Manokhan021

@YaQalbe ameen sum ameen
Reply

Golreyz

*Trails, hardships, climates* .
          
          Narrated Abu Sa`id Al-Khudri and Abu Huraira: The Prophet said, No fatigue, nor disease, nor sorrow, nor sadness, nor hurt, nor distress befalls a Muslim, even if it were the prick he receives from a thorn, but that Allah expiates some of his sins for that.
          
          
          ہم سے عبداللہ بن محمد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبدالملک بن عمرو نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے زہیر بن محمد نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن حلحلہ نے، ان سے عطاء بن یسار نے اور ان سے ابو سعید خدری اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ   نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان جب بھی کسی پریشانی، بیماری، رنج و ملال، تکلیف اور غم میں مبتلا ہو جاتا ہے یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو اللہ تعالیٰ اسے اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے۔
          Albukhari 5641

Golreyz

An-Najm 53:32
          
          ٱلَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَٰٓئِرَ ٱلْإِثْمِ وَٱلْفَوَٰحِشَ إِلَّا ٱللَّمَمَۚ إِنَّ رَبَّكَ وَٰسِعُ ٱلْمَغْفِرَةِۚ هُوَ أَعْلَمُ بِكُمْ إِذْ أَنشَأَكُم مِّنَ ٱلْأَرْضِ وَإِذْ أَنتُمْ أَجِنَّةٌ فِى بُطُونِ أُمَّهَٰتِكُمْۖ فَلَا تُزَكُّوٓا۟ أَنفُسَكُمْۖ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ ٱتَّقَىٰٓ 
          
          Urdu - 
          
          ان لوگوں کو جو بڑے گناہوں سے بچتے ہیں اور بے حیائی سے بھی۔ سوائے کسی چھوٹے سے گناه کے۔ بیشک تیرا رب بہت کشاده مغفرت واﻻ ہے، وه تمہیں بخوبی جانتا ہے جبکہ اس نے تمہیں زمین سے پیدا کیا اور جبکہ تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں بچے تھے۔ پس تم اپنی پاکیزگی آپ بیان نہ کرو، وہی پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے
          
          English - 
          
          Those who avoid the major sins and immoralities, only [committing] slight ones. Indeed, your Lord is vast in forgiveness. He was most knowing of you when He produced you from the earth and when you were fetuses in the wombs of your mothers.  So do not claim yourselves to be pure; He is most knowing of who fears Him.