Imaandreamer

السلام علیکم! کیسے ہیں آپ سب؟

Imaandreamer

ھذا من فضل ربی❤️
          الحمد للہ میری پہلی کتاب جلد ہی آپ کے ہاتھوں میں ہو گی اگر آپ چاہیں تو۔۔
          جب اللہ پاک انسان کی انگلی تھام کر اسے اس کے خوابوں کی تعبیر سے ملوا دیتا ہے تو اُس کی محبت پر مان اور بھی بڑھ جاتا ہے❤️
          "مٹی سے کندن تک" کوئی تصوراتی دنیا کی کہانی نہیں ہے۔ میں نے کوشش کی کہ حقیقت سے قریب تر لکھ سکوں۔ مجھے یقین ہے کہ اسے پڑھ کر آپ کچھ نہ کچھ ضرور حاصل کریں گے۔❣️
          جب میں یہ ناول لکھ رہی تھی تو ایک کیوٹ سی مصنفہ میرا یہ ناول ساتھ ساتھ پڑھ رہی تھیں۔ سچ کہوں تو زیادہ تر لوگ کامیابیوں پر مبارکباد تو ضرور دیتے ہیں لیکن پڑھتے نہیں ہیں۔ مگر اس مصنفہ نے نہ صرف ساتھ ساتھ میرا ناول پڑھا بلکہ ہر سین پر کچھ نہ کچھ کہا بھی۔ مجھے آج تک ایسا مخلص ریڈر کہیں نہیں ملا❤️ بہت شکریہ ماہی
          اس کے علاوہ ایک ہستی ایسی ہے جس کی بدولت میں یہ ناول لکھنے کے قابل ہوئی لیکن ان کا نام میں نہیں لوں گی۔ بس اللہ پاک سے دعا ہے آپ جہاں بھی ہیں خوش رہیں اور اللہ پاک آپ کو لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے❤️
          آپ سب کو بحثیت پاکستانی میرا یہی پیغام ہے کہ آپ میری کتاب ضرور خریدیں اور اسے پڑھیں۔۔آرڈر بک کروانے کے لیے مجھے انباکس کر دیں
          
          "مٹی سے کندن تک" کتاب خریدنے کے لیے ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں۔کتاب کی قیمت 800 ہے اور ڈیلوری چارجز 200 ہیں۔
          0318-5564651 اس نمبر پر ایزی پیسہ کروائیں❤️ 
          اور پیسے جمع کروانے کے بعد مجھے اپنا مکمل نام, فون نمبر اور ایڈریس بھیج دیں۔
          جزاک اللہ

Tayyaba_Asif

Asalam o alikum i hope you are fine and doing great i just want you to read my novel "Dil-e-nadan" 'https://my.w.tt/Zo2TWHnHC9' it's in roman urdu and i am sure that you won't get disappointed ❤️

Imaandreamer

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! جی ان شا اللہ
Reply

Imaandreamer

Assalam o aliakum!
          kesy hain sub?
          mera novel "mil k bhi hum nh milay" roman urdu mein majood hai ab mein ussay urdu mein likh chuki hun toh kon kon prhna chahta?

KainatKhan____213___

@Imaandreamer  Walaikum asalam! Very exited for the urdu version ❤☺✌
Reply