KaneezZainab

اسلام علیکم میرے پیارے قارئیں۔۔۔
          	میں جانتی ہوں آپ سب لوگ دیوانگی کی نئی قسط اپلوڈ ہونے کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں ۔۔۔۔
          	میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب جتنی بھی دیوانگی کی بقایا اقساط ہیں وہ میں اکٹھے ہی اپلوڈ کروں گی تاکہ یہ ناول مکمل ہوجائے اور آپ اسے ایک ساتھ آخر تک پڑھ سکیں۔۔۔
          	میں نہیں جانتی کہ ٹائپنگ کرنے میں کتنے دن لگے گیں مگر میری کوشش یہی رہے گی جلد از جلد اِسے مکمل کر کے اپلوڈ کروں۔
          	شکریہ 
          	رائیٹر : کنیز زینب

heartyz16

@KaneezZainab baaki episodes kab upload hoay gay?
Reply