تم کیا جانو، جن کے اندر کہانیاں خون کی طرح گردش کرتیں ہیں، ان کے دن کیسے ہوتے ہیں، راتیں کیسی ہوتی ہیں۔
وہ کیسا بھوج اٹھائیں زمانے بھر کی خاک چھانٹتے ہیں اور وقت کی گردش میں جب وہ اپنے اندر موجود کہانیوں کو انجام نہیں دے پاتے، تب کیسے وہ آنکھوں میں نیند لئے اپنے دن کاٹتے ہیں، کیسے وہ کبھی اپنے پیٹ کی خاطر، کبھی اپنوں کی خاطر، اپنے کرداروں کا خون کرتے ہیں۔
جاری۔ ۔
#MR#Musafir#wattpadpost#urdukahani#writerlife#writers