Qalamwriter

السلام علیکم 
          امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہونگے۔ شناخت کی تیسری قسط پر حوصلہ افزائی کا شکریہ اور قسط اس بار لیٹ پبلش  ہوئی اسکے لئے دل سے معذرت میرے کچھ کاموں کی وجہ سے لیٹ ہوگیی یہ قسط۔۔
          مگر اب قسط چار پبلش  ہوگیی ہے پڑھیں اور اپنی راۓ کا اظہار کریں پڑھنے کے لیۓ میری پروفائل پر کلک کریں اور لنک بھی حاضر ہے۔۔ دوسروں کو بھی بتایں اور خود بھی راۓ دیں۔۔
          https://my.w.tt/puzAgiB77L

Qalamwriter

السلام و علیکم 
          میرے قلم سے لکھی گیی ایک فوجی کی داستان جسکا ابھی ایک حصہ ہی آیا ہے آپکی منتظر ہے۔۔ پڑھیں اور اپنی راۓ کا اظہار کریں۔امید ہے آپکو ضرور پسند آیی گی۔۔
          شکریہ پاکستان زندباد پڑھنے کے لیۓ میری پروفائل پر تشریف لایں ۔ 
          لنک پیش خدمت ہے 
          https://my.w.tt/18dW0SoVVK

MuntahaWarsi3

@Qalamwriter sure , I'll whenever I get free. 
Contestar