![](https://img.wattpad.com/useravatar/NaziaRajput.84.599476.jpg)
NaziaRajput
اسلام و علیکم گائز کیسے ہیں آپ سب امید ہے سبھی خیریت سے ہونگے تو فائنلی میں پورے دو سال بعد واپس آگئی ہوں جانتی ہوں بنا بتائے چلی گئی تھی بس کچھ وجوہات کی بنا پہ کچھ ایشوز کی وجہ سے جانا پڑا لیکن اب آپکی رائیٹر واپس آچکی ہے اور آج رات سے میرا ناول " شدتِ محبت" سٹارٹ کررہی ہوں امید ہے آپ سب پڑھیں گے اور آپ سبکو پسند آئے گا سو تیار رہیے سبھی شدتِ محبت کی پہلی قسط آج رات سات بجے شائع کردی جائے گی ❤