میں ہوں پریزے حرمین،ایک ایسی لڑکی جو  لکھنے پڑھنے کی شوقین،شاعری میرا جنون۔مجھے لفظوں میں الجھنا اچھا لگتا ہے،لفظ ہی ہوتے جو آپکو ایک ہی وقت میں سہارا بھی دیتے،بے سہارا بھی کر دیتے،لفظ امید بھی ہوتے لفظ تسلی بھی دیتے۔میرے لکھنے کے شوق نے ایسے بیٹھے بٹھائے مجھ سے ایک کہانی لکھوا دی، "محبت اثاثہ جاں"شکرگزار ہوں ان دوستوں کی جن کے حوصلے اور پیار نے مجھے مزید لکھنے پہ مجبور کیا!
میرے لکھے گئے الفاظ صرف الفاظ نہیں ہوتے وہ ہر اس شخص کی کیفیت ہوتے ہیں جو ایک حساس دل رکھتا ہے!میرا لکھا گیا ہمیشہ حقائق پر مبنی ہو گا۔ایسی حقیقتیں جو ہم پر بیت چکی ہوتی ہیں!!امید ہے آپکے ساتھ یہ سفر اب ایسا ہی رہے لکھنے پڑھنے کا۔شکریہ❤
  • JoinedJuly 2, 2021




Stories by Pareezy_Hurmain
زوال شدہ محبتیں by Pareezy_Hurmain
زوال شدہ محبتیں
یہ کہانی ہے ان محبتوں کی جو ہمیں ہماری زندگیوں میں ملتی ہیں،لیکن ان محبتوں کی انتہا کسی نا کسی موڑ پر ہو ہی ج...
ranking #1 in اردوادب See all rankings
تیرگی سے روشنی تک کا سفر by Pareezy_Hurmain
تیرگی سے روشنی تک کا سفر
ایسی کہانی جو بتاتی ہے کہ آزمائے جانا اللہ کا کتنا بڑا احسان ہوتا ایک انسان پہ کہ کس قدر ہم ٹوٹتے ہیں،پھر جڑت...
ranking #6 in اردوادب See all rankings
نشان زدہ محبت by Pareezy_Hurmain
نشان زدہ محبت
بعض اوقات ہم ان لوگوں سے ملتے جو بظاہر ہمیں نہیں بھاتے لیکن وہ حقیقت میں ہمارے اندر بس چکے ہوتے ہیں،جب تک اس...
ranking #105 in محبت See all rankings