السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ !
امید کرتی ہوں سب خیریت سے ہوں گے۔ بڑے عرصے بعد ملاقات ہو رہی ہے۔
عرض یہ کرنا تھا کہ میں نے نئے ناول "دخان" کی چار اقساط پبلش کر دی ہیں۔۔۔پڑھ کر اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔۔
جزاک اللہ خیر
السلام علیکم!
آپ کی بہن نئی کہانی شروع کر رہی یے۔ میں نے ایک نوٹ پبلش کیا ہے۔ وہ پڑھ لیں۔ کہانی سے متعلق آپ کو اندازہ کو جائے گا۔ جزاک اللہ خیر۔
https://www.wattpad.com/story/289026426
کچھ آنکہیں باتیں ہے دل کی،
جو ہوٹو پر نہ سہی،
آگئی ہے ان سدے کرگسوں پر،
لفظوں کی طرح۔
Please read and support my work it would means alot to me! Thankyou!
@RIDASAMLEEM Insh'Allah jo khuda ki hifazat ke liye ababeel ko bhej sakta hai masjid ul aqsa ki hifazat bhi kare ga aur bohut jald hamara palestine ek freee state hogi