اسلام علیکم پیارے قارئین!
میں پچھلے کچھ عرصے سے بہت ہی خطرناک قسم کے رائٹر بلاک(یا شائد اپنی کاہلی) کی وجہ سے منظر عام سے غائب تھی اور یہ ناول(دلِ بسمل) کافی حد تک نظر انداز کر رہی تھی کیونکہ کچھ ڈائلاگز اور زبردست سے سین جن کی وجہ سے میں نے یہ ناول لکھنا شروع کیا تھا ان کے علاوہ میرے پاس اسے لکھنے کی کوئی وجہ نہیں تھی نہ زبردست سا پلاٹ اور ناہی کوئی خاص اسٹوری لائن،میرے دماغ میں بس وہی ٹیپیکل سی کہانی گھوم رہی تھی(لول)لیکن اس کے کچھ سین لکھنے کے بعد ہی میرا موڈ خراب ہوگیا اور میں نے سوچا، نہیں یہ میرا رائٹنگ اسٹائل نہیں ہے میں ایسی کہانیاں نہیں لکھ سکتی ناہ...!اور پھر میں نے یہ ناول سائڈ میں ڈالا اور سوشل میڈیا سے بریک لے لیا لیکن اب میں حاضر ہوں اور اگر آپ کو مجھے پڑھنا اچھا لگتا ہے تو آپ کی خدمت میں، جلد ہی حاضر کروں گی "دلِ بسمل"۔ جزاک اللّه خیر۔ شکر الحمدواللّٰه۔
دراؤں کی طالب،
راجپوت اقصیٰ۔
Kuch Ankahi batae hai dil ki,
Jo Hotu pr na sahi,
Agai hai in sade kagaso pr,
Lafzu ki tarha.
-mythoughts
Please do read and support my work. It would means a lot to me! Thankyou
اسلام علیکم پیارے قارئین!
میں پچھلے کچھ عرصے سے بہت ہی خطرناک قسم کے رائٹر بلاک(یا شائد اپنی کاہلی) کی وجہ سے منظر عام سے غائب تھی اور یہ ناول(دلِ بسمل) کافی حد تک نظر انداز کر رہی تھی کیونکہ کچھ ڈائلاگز اور زبردست سے سین جن کی وجہ سے میں نے یہ ناول لکھنا شروع کیا تھا ان کے علاوہ میرے پاس اسے لکھنے کی کوئی وجہ نہیں تھی نہ زبردست سا پلاٹ اور ناہی کوئی خاص اسٹوری لائن،میرے دماغ میں بس وہی ٹیپیکل سی کہانی گھوم رہی تھی(لول)لیکن اس کے کچھ سین لکھنے کے بعد ہی میرا موڈ خراب ہوگیا اور میں نے سوچا، نہیں یہ میرا رائٹنگ اسٹائل نہیں ہے میں ایسی کہانیاں نہیں لکھ سکتی ناہ...!اور پھر میں نے یہ ناول سائڈ میں ڈالا اور سوشل میڈیا سے بریک لے لیا لیکن اب میں حاضر ہوں اور اگر آپ کو مجھے پڑھنا اچھا لگتا ہے تو آپ کی خدمت میں، جلد ہی حاضر کروں گی "دلِ بسمل"۔ جزاک اللّه خیر۔ شکر الحمدواللّٰه۔
دراؤں کی طالب،
راجپوت اقصیٰ۔
Hiiii teri ghaflaton ko khabar kha k alawa apka or konsa novel h plzz btaye mujhe apka ye novel bhut psnd h plzz plzzz rply me and insta pr apka account kis name s h m n kafi search kiya h bt mujhe mil hi nhi rha
@ShaheZamani Jazak Allahu khair pyaari. I am glad ke apko novel pasnd Aaya♥️ Abhi to bas yehi hai. Aur insta ka Account deactivate kiya hua hai kuch dinon ke liye.