RameenSaeed

Well, On advice of @MahamIkram I changed my mind n I have created a book that goes by the name, "My Compostions"... Check n Share n Comment n Whatever...:D

RameenSaeed

My recent composition...:)
          
          اس شہر کے اجالوں میں کہیں کھو گیا ہوں 
          میں
          زندگی   میں   بہت  مصروف  ہو گیا   ہوں   میں
          
          احباب  نے  جب منہ موڑ لیا تو جانا  یہ  میں  نے
          اس  پرخار  دنیا  میں بہت  تنہا  ہو گیا  ہو  میں
          
          کون  چاہتا  ہے  اب ،  کسے  ضرورت  ہے  میری
          یہی  سوچ  کر آج  پھر  بہت  رو  دیا  ہوں  میں

iiqranouman

lovly.. (Y) :)
Reply