Sairaghaffarwriter

Assalamualaikum 

Sairaghaffarwriter

السلام اعلیکم
          کیسے ہیں تمام قارئین؟
          امید ہے کہ آپ سبھی کو میری تحاریر پسند آرہی ہوں گی۔ اور آپ ان سبھی تحاریر کو اپنے دوستوں بہن بھائیوں اور فیملی ممبرز کے ساتھ شیئر کرتے ہوں گے۔
          یہ ننھی سی پوسٹ آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لئے کافی تو نہیں لیکن پھر بھی میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ اپنے قیمتی وقت میں سے چند پل نکال کر میری تحاریر کو رونق بخشتے ہیں۔ جزاک اللہ خیر