Sana_Bano_Writes

اسلام علیکم۔۔!!
                         پیارے قارئین کیسے ہیں آپ سب۔۔؟ امید کرتی ہوں خیریت سے ہوں۔۔ آپ سب سب پاکیزہ عشق ناول کی اقساط کا انتظار کر رہے ہیں۔۔ لیکن افسوس کہ وہ ناول گم ہو چکا ہے۔۔ اس کی کچھ اقساط میرے پہلے فون میں تھیں۔۔ شادی کے بعد وہ فون میرے پاس نہیں رہا۔۔ جانے اب کہاں ہے فون۔۔ 
          اب مجھے خود سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کیا جاۓ۔۔ کیونکہ پھر سے ناول لکھنا۔۔ اور اتنا ٹائم گزر جانے کے بعد۔۔۔ اففف۔۔
          خیر۔۔ مجھے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔۔ جب تک میں پاکیزہ عشق کو مکمل کرنے کی کوشش کرتی ہوں تب تک آپ اس سفر کا ( نئے ناول کا) آغاز کریں۔۔
          کوشش کروں گی جیسا لکھا تھا ویسا دوبارہ لکھ سکوں۔۔ ایسا ممکن تو نہیں ہے۔۔ لیکن ناممکن بھی نہیں ہے۔۔ اپنی پوری کوشش کروں گی۔۔ جو واٹ پیڈ پر گیارہ اقساط تھیں ان کو پبلش کر دوں گی۔۔ لیکن ان شاءاللہ مکمل کروں گی ہاکیزہ عشق کو۔۔ بس کچھ وقت درکار ہے مجھے۔۔
          
          آپ کی دعاؤں کی طلب گار
          ثناء بانو
          
          
          "Umeed ha ap smjy ge writer k problem ko"
          New novel ki episode writer ny send kr diye ha jld upload ho jay gi
          Admin / Ayesha
          
          Note Sana bano abi social media account mai khi ni ha bs un ka personal account hai Instagram pr

MnahalFarrukh

@Sana_Bano_Writes اوکے انتظار رہے گا۔۔۔۔۔
Reply

MnahalFarrukh

@Sana_Bano_Writes so when are you starting this new novel? 
Reply

Sana_Bano_Writes

اسلام علیکم۔۔!!
          Kese hain ap sab..? Umeed hai khariyat se honge.. To g han. Pehle mera wattpad kharab tha.. Phir meri shadi.. Or finally 2/     2.5 saal se bhi uperrr hone k bad main a gae wapis.. wattpad ka shukria k chal para hai.. Wrna 1/   1.5 saal es ne bht zalil kia hai muje..
          To ab ap bata skte hain.. New novel start kia jae.. Ya purane novel complete kiye jae..??

sshehla

@Sana_Bano_Writes old complete krdyn llz
Reply

amnaraja44

@Sana_Bano_Writes  jasa ap ki marzi pehla old novel complete kar la 
Reply

Sana_Bano_Writes

Yaha lgta hai sare reader wattpad se bag ge hain.. To novel yaha start na kia jae..?
          Mera chala to sab ka bnd ho gia..('_')?

okashamaryam7

@Sana_Bano_Writes nahi please yaha hi start kijia ga ham vpn sa connect kar ka parh lain ga 
Reply

Sana_Bano_Writes

اسلام علیکم۔۔!
          کیسے ہیں آپ سب۔۔؟ امید کرتی ہوں خیریت سے ہوں گے۔۔ تو جی جی۔۔ آپ کی ناچیز رائٹر یعنی کہ میں زندہ ہوں۔۔ میرا انتقال نہیں ہوا۔۔ جو کہ آپ میری غیرموجودگی میں اخذ کر چکے ہیں۔۔ جیسا کہ اب میں زندہ ہوں تو کام کی بات کرتے ہیں۔۔
          میں جاننا تھا کہ میرے ریڈرز یہیں ہیں۔۔؟ اگر یہیں ہیں تو حاضری لگوائی جاۓ تاکہ کچھ کام شروع کیا جاۓ آپ کی مصروفیت کے لیے۔۔ یعنی کہ کچھ نئے سفر کا آغاز نئے کرداروں کے ساتھ کیا جاۓ۔۔
          اور ہاں ایک بات رہ گئی۔۔
          میرا واٹ پیڈ تو پہلے دن سے ہی روٹھی دلہن بنا رہا ہے تو آپ سب کو بھی مبارک کہ آپ کا بھی روٹھ گیا ہے۔۔ اب دیکھتے میری روٹھی دلہن مانی یا ابھی تک ناراض۔۔ آپ اپنی دلہن کے نئے نئے نخرے اٹھاۓ۔۔ کہ بھئی میری دلن تو پرانی ہوگئی۔۔ یعینی مجھے عادت ہو گئی۔۔
           
          
          اوکے۔۔ اب حاضری لگوائیں۔۔ نیچے کمنٹ کر کے۔۔
          
          آپ کی رائٹر
                               ثناء بانو۔۔ sana bano
          
          مزید معلومات کے لیے اس لینک پر رابطہ کریں۔۔)'.')
          
          https://instagram.com/urdu_novelz?utm_medium=copy_link

m_aishal

@Sana_Bano_Writes   surely willl read .appi ap daalein.
Reply

Sana_Bano_Writes

@okashamaryam7 novel to likhna start ho gia.. Episode set hoye hi mil jae gi..
Reply

okashamaryam7

@Sana_Bano_Writes hamara bhi ruthi dulhan hi bana hua ha December sa bass vpn sa connect ho ka hi chalta ha pata nahi kia ho gaya piyara Wattpad ko....lakin ap aagain hain tu welcome  aur ab ap acha acha novel likhna shuru kar dain....
Reply