SanamJutt
اسلاوعلیکم: تو کیسے ہیں آپ سب! سوچا اج اپنے پیارے reader's سے بات کر لوں ان کی خیریت دریافت کر لوں.... اُمید کرتی ہوں آپ سب بہت اچھے اور پیارے ہوں گے.... اب ناول کے بارے میں بات کرتے ہیں تو آپ سب کو کیسا لگا میرا پہلا ناول "کیا مجھے پیار ہے" میں جانتی ہوں تھوڑی بہت غلطیاں تو ہوں گی پر آپ لوگوں نے نظرانداز کر دی ہوں گی ویسے سچ کہوں تو مجھے اتنے پیار کی امید نہیں تھی پر اپ سب نے مجھے غلط ثابت کرکے بہت پیار دیا.... اپنا قیمتی وقت دے کر میرا ناول پڑھا.... آج کل میں دوسرے ناول پر کام کر رہی ہوں جس کا نام ہے "فدا دیدارِ پہ تیرے....! اُمید کرتی ہوں آپ کو میرا یہ ناول بھی پسند آۓ گا.... اگر آپ مجھے کوئی cover photo بھیجنا چاہتے ہیں تو بھیج سکتے ہیں شکریہ
Hafsa1631
@SanamJutt w.salam ap ka first novel bht acha tha ❤️ and best of luck your next novel
•
Reply