SilentMajnu1

تم نے ہر کھیت میں انسان کے سر بوئے ہیں۔۔۔
          	اب زمیں خون اگلتی ہے تو شکوہ کیسا۔۔۔؟؟؟

SilentMajnu1

لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبی کی عطا۔۔
          دوستو اور مانگوں میں مولا سے کیا۔۔
          
          کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے۔۔
          اپنے  محبوب  کا  امتی  کر  دیا۔۔۔