Uzair_Hassan

اعور ۔
          	 
          	اعور ۔عربی لغت کا لفظ ہے.
          	اعور ۔کے معنی  ہیں ۔ کانا  یا۔ ایک آنکھ والا 
          	 
          	ناول میں •  اعور  •  نام ایک نہایت طاقتور شریر مکار جن کا ہے جو ابلیس کا نائب ہے . 
          	 
          	 لیکن ابلیس تو ابلیس ہے فریبی مطلب پرست مکار دغاباز وہ تو بولے کا کنوے میں چھلانگ لگا دو کچھ نہی ہو گا لیکن یہ نہیں بتائے گا کے چھلانگ لگانے سے تم مر جاؤ گے .  اسی طرح ابلیس کے آلہ کار بھی معملات کو صرف اتنا ہی جانتے ہیں جتنا وہ ان کو بتاتا ہے ۔ اتنا ہی بتاتا ہے جتنا وہ بہتر سمجھتا ہے اسے صرف اپنے مطلب سے مطلب ہے . 
          	 
          	اعور کے ذمہ ابلیس نے یہ کام لگایا  ہے کہ وہ ۔ آولاد آدم خاص طور پر مسلمان مومنین یا پھر ایسے لوگوں کو بھٹکائے راہ مستقیم سے جو اللہ کی رسی تھامنا چاہتے ہوں . 
          	 
          	اعور ۔ لوگوں کو بدی کا مُرتکب کرتا ہے  اور اس بدی کو  ان لوگوں  کے سامنے اچھا اور پسندیدہ کر کے دکھاتا ہے ۔ 
          	یعنی ہر وہ کام جو اللہ کو پسند نہیں اعور اللہ کے بندوں سے وہ کام کرواتا اور انہیں محسوس نہی ہونے دیتا کہ یہ کام غلط ہے  تو اندازہ کیجیئے کتنا شاطر اور خطرناک ہے وہ ۔
          	   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
          	 
          	اعور کی وضاحت صرف ناول کی حثیت تک کی گئی ہے ۔ تاکہ ناول پڑھتے ہوتے ذہن میں اٹھنے والے کچھ سوالات کا جواب مل سکے ہو سکتا جواب مکمل ہو لیکن نامکمل بھی ہو سکتا ۔ لیکن اس کو کسی طور پر حتمی رائے مت سمجھا جائے ۔ 
          	 
          	▪اور ناول مین موجود کچھ لفظی غلطیوں کے لیئے معزرت چاہتا ہوں. 
          	 
          	▪ناول میں موجود کسی بات پر یقین رکھنے کی ضرورت نہی .
          	▪بندگی ناول میں موجود کلام اللہ  یعنی آیت قرآنی کے سوا کسی بات پر بنا تصدیق یقین نہ کیا جائے  .
          	
Jadepixel009

Hi ,
          I just finished reading your story  and loved it your characters pulled me right in. It must have taken a lot of work to create something so engaging, so I wanted to say thanks for sharing it.
          Do you have any new chapters or projects coming soon? I’d love to follow along.

Jadepixel009

@Uzair_Hassan Wow, that’s exciting I’ll be watching for the release! Your world-building really makes me feel like I’m there. I’d love to keep up with your future projects too. Do you have discord  or whatsapp  so we can keep updates  or  announcement thread I can follow?
Reply

Uzair_Hassan

@Jadepixel009 
            Thank you very much for appreciating my effort. The next parts will be uploaded periodically.
Reply

Uzair_Hassan

اعور ۔
           
          اعور ۔عربی لغت کا لفظ ہے.
          اعور ۔کے معنی  ہیں ۔ کانا  یا۔ ایک آنکھ والا 
           
          ناول میں •  اعور  •  نام ایک نہایت طاقتور شریر مکار جن کا ہے جو ابلیس کا نائب ہے . 
           
           لیکن ابلیس تو ابلیس ہے فریبی مطلب پرست مکار دغاباز وہ تو بولے کا کنوے میں چھلانگ لگا دو کچھ نہی ہو گا لیکن یہ نہیں بتائے گا کے چھلانگ لگانے سے تم مر جاؤ گے .  اسی طرح ابلیس کے آلہ کار بھی معملات کو صرف اتنا ہی جانتے ہیں جتنا وہ ان کو بتاتا ہے ۔ اتنا ہی بتاتا ہے جتنا وہ بہتر سمجھتا ہے اسے صرف اپنے مطلب سے مطلب ہے . 
           
          اعور کے ذمہ ابلیس نے یہ کام لگایا  ہے کہ وہ ۔ آولاد آدم خاص طور پر مسلمان مومنین یا پھر ایسے لوگوں کو بھٹکائے راہ مستقیم سے جو اللہ کی رسی تھامنا چاہتے ہوں . 
           
          اعور ۔ لوگوں کو بدی کا مُرتکب کرتا ہے  اور اس بدی کو  ان لوگوں  کے سامنے اچھا اور پسندیدہ کر کے دکھاتا ہے ۔ 
          یعنی ہر وہ کام جو اللہ کو پسند نہیں اعور اللہ کے بندوں سے وہ کام کرواتا اور انہیں محسوس نہی ہونے دیتا کہ یہ کام غلط ہے  تو اندازہ کیجیئے کتنا شاطر اور خطرناک ہے وہ ۔
             ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
           
          اعور کی وضاحت صرف ناول کی حثیت تک کی گئی ہے ۔ تاکہ ناول پڑھتے ہوتے ذہن میں اٹھنے والے کچھ سوالات کا جواب مل سکے ہو سکتا جواب مکمل ہو لیکن نامکمل بھی ہو سکتا ۔ لیکن اس کو کسی طور پر حتمی رائے مت سمجھا جائے ۔ 
           
          ▪اور ناول مین موجود کچھ لفظی غلطیوں کے لیئے معزرت چاہتا ہوں. 
           
          ▪ناول میں موجود کسی بات پر یقین رکھنے کی ضرورت نہی .
          ▪بندگی ناول میں موجود کلام اللہ  یعنی آیت قرآنی کے سوا کسی بات پر بنا تصدیق یقین نہ کیا جائے  .
          
Uzair_Hassan

ابلیس کی اولاد ۔
           
          وَاِذْ قُلْنَا لِلْمَلَآئِكَـةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوٓا اِلَّآ اِبْلِيْسَ ؕ كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ اَمْرِ رَبِّهٖ ۗ اَفَتَتَّخِذُوْنَهٝ وَذُرِّيَّتَهٝٓ اَوْلِيَـآءَ مِنْ دُوْنِىْ وَهُـمْ لَكُمْ عَدُوٌّ ۚ بِئْسَ لِلظَّالِمِيْنَ بَدَلًا (50)
          
          اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا آدم کو سجدہ کرو تو سوائے ابلیس کے سب نے سجدہ کیا، وہ جنوں میں سے تھا سو اپنے رب کے حکم کی نافرمانی کی، پھر کیا تم مجھے چھوڑ کر اسے اور اس کی اولاد کو کارساز بناتے ہو حالانکہ وہ تمہارے دشمن ہیں، بے انصافوں کو برا بدل ملا۔
          
          ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
           
          اس آیت میں ابلیس کی اولاد کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے .
           ابلیس چونکہ ایک جّن ہے تو اس لیئے اس کی اولاد بھی اسی کی ہم جنس ہے.  یعنی ایک جن کی اولاد بھی جن ہی ہوتی ہے.
           
           شیطان کی اولاد میں انسان کو کسی صورت شمار نہ کیا جائے ۔
          کیونکہ جن آگ سے بنا ہوا ہے اور انسان خاک سے . 
           
          ہم کو یہ نہیں سمجھنا چاہیئے کے اولاد آدم کے خلاف ابلیس اکیلا محاذ بنائے ہوئے ہے ایسا سوچنا بلکل درست نہیں کیونکہ اس کام میں ابلیس کی اولاد بھی شامل ہے جو ابلیس کی آلہ کار ہے .    
           
          .ابلیس کی اولاد  (یعنی شیاطین جنات کا ایسا گروہ جن کا باپ ابلیس خود ہے ).

Uzair_Hassan

ابلیس ۔ یعنی شیطان 
           
          وَاِذْ قُلْنَا لِلْمَلَآئِكَـةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوٓا اِلَّآ اِبْلِيْسَ ؕ كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ اَمْرِ رَبِّهٖ ۗ اَفَتَتَّخِذُوْنَهٝ وَذُرِّيَّتَهٝٓ اَوْلِيَـآءَ مِنْ دُوْنِىْ وَهُـمْ لَكُمْ عَدُوٌّ ۚ بِئْسَ لِلظَّالِمِيْنَ بَدَلًا (50)
          
          اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا آدم کو سجدہ کرو تو سوائے ابلیس کے سب نے سجدہ کیا، وہ جنوں میں سے تھا سو اپنے رب کے حکم کی نافرمانی کی، پھر کیا تم مجھے چھوڑ کر اسے اور اس کی اولاد کو کارساز بناتے ہو حالانکہ وہ تمہارے دشمن ہیں، بے انصافوں کو برا بدل ملا۔
          
           ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
           
          ابلیس جنات میں سے ایک جن ہے ۔ تمام جنات ابلیس نہیں ہیں.
           
           جنات کو آگ سے پیدا کیا گیا ( ابلیس بھی انہی میں شامل ہے کیونکہ وہ بھی ایک جن ہے )