السلام علیکم
پہلے تو بہت معذرت کہ میں نے کسی کے سوالات کا اتنے لمبے عرصے تک جواب نہیں دیا۔ دراصل میں فروری 2021 سے واٹ پیڈ پر ان ایکٹیو تھی۔ میں جنونیت ناول اور ساک کو یہاں پوسٹ نہیں کر سکتی کیونکہ کام کاپی ہو جاتا ہے مگر میں آج ہی دونوں کے لنک شیئر کر دوں گی۔ پڑھ کر اپنی رائے کا اظہار ضرور کریے گا۔
شکریہ
منجانب
مریم راشد