benim_mahtar

Assalam O Alaikum! Hope Everyone will be fine!✨
          	تُو میں آپ سب تک اپنا ایک پیغام چھوڑنا چاہتی تھی۔ آپ سب جانتے ہیں کہ میں پیچھلے کافی عرصے سے قسط نہیں دے پائی۔ دراصل میں بہت سی مصروفیات کی وجہ سے قسط پر کام نہیں کر پا رہی اور ہوتا کچھ یوں ہے کہ میرے پیغام باکس میں آپ سب کی ڈھیروں شکایات موصول ہوتی ہیں، جو کہ بجا بھی ہوتی ہیں۔ آپ سب کو قسط کا بہت ویٹ کرنا پڑتا ہے، جس کی وجہ سے آپ میں سے بہت سے لوگوں نے کہا کہ پچھلی قسط میں ہوئے واقعات بھی قسط کے دیر سے آنے کی وجہ سے بھول جاتے ہیں۔ اس ناول کی بقیہ تین سے چار ہی اقساط رہتی تھیں، جو کہ اب انشاءاللہ پی ڈی ایف میں آئیں گی۔ جب آئے گا تو میں یہاں بھی لنک شیئر کر دوں گی۔ باقی یہاں تک کہ سفر کے لئے آپ سب کا بہت زیادہ شکریہ۔ آپ سب کے طویل تبصرے اور تعریفی کلمات میرے لیے موٹیویشن بنے رہے۔ کہانی کو نامکمل چھوڑنے کے لئے بہت معذرت خواہ ہوں لیکن میں نہیں چاہتی کہ آپ لوگ بہت لمبا انتظار کریں۔ انشاءاللہ آپ لوگوں کو اب ایک ہی بار میں ناول مکمل طور پر پڑھنے کو ملے گا۔ نہ ہی قسط کے دیر سے آنے کی وجہ سے کہانی کا ایڈسینس لاسٹ ہوگا اور نہ ہی آپ سب کو بار بار مایوسی کا شکار ہوتا پڑے گا۔
          	یہاں تک کہانی میں میرا ساتھ دینے کے لئے شکریہ ریڈرز✨
          	
          	~اِک تیری چاہت اِک میری چاہت؛ بسمہ طارق

asmara8168

@benim_mahtar ab tu november b aa gya please kb episode dain gi ap???
Reply

IqraSoomro4

@benim_mahtar yup ye hi upload kare plz thank you for your rep 
Reply

benim_mahtar

@IqraSoomro4 Main ny complete pdf ka irada kiya tha lekin ab kuch readers ny nhi nhi wala Dm main hamla kiya hua hai! I will publish here in episodic form this month! Waisy bhi 3 episodes hi remaining hain pdf main zyada iltwa ka shikar ho jaye ga novel.
Reply

MerryYung

Asslama_o_ alikum dear kesi ho tabyat kasi ha umed he Allah ka karam ho ga or sis ap ne bola tha 27 ko episode Aye gi but now 2 august all is right sb thk ha me or agr Abi nhi likh saki ap to plzzz inform kar de or agr koi issue ha to bi inform kr de plzzz 