بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔
شروع اللّه کے نام سے جو برا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
یہ میرا پہلا ناول ہے جو میں نے بہت محنت اور لگن سے لکھا ہے
امید کرتی ہو آپ سب کو یہ پسند آئے گا
یہ کہانی ہے محبت سے نفرت کے سفر کی ۔۔۔
نفرت سے تڑپ کی جستجو کی ۔۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے عشق کی ۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے لوگوں کے دلوں سے نکلی ہوئی بد دعا کی ۔۔۔۔
ذلت کی تکلیف کی اور رسوائی کی ۔۔۔۔
یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جو ازمائشوں میں بھی اللّه پہ یقین رکھتے ہیں اور صبر سے کام لیتے ہیں
"لفظ موتی ہیں اور موتیوں کو مالا میں پرونا ایک ہنر ہے"
امید کرتی ہوں میرے لفظوں کی مالا آپ کو پسند آئے گی
اگر آپ کو پسند آئے تو ووٹ کرنا نہ بھولیے گا
Jazak Allah ❤
- JoinedMay 3, 2020
- website: www.instagram.com/p/CCdhS7NlBrv/?igshid=6dieggmqpj6f
- facebook: Bisma's Facebook profile
Sign up to join the largest storytelling community
or