Assalamualaikum
Here is an important announcement and important msg for book lovers ✨
Must read this and check my profile.✨♥️
https://www.wattpad.com/story/198131881
Assalamualaikum
Here is an important announcement and important msg for book lovers ✨
Must read this and check my profile.✨♥️
https://www.wattpad.com/story/198131881
السلام علیکم!
کیسے ہیں میرے پیارے ریڈرز؟
جانتی ہوں آپ سب کو بے تابی سے اگلی قسط کا انتظار ہے ، مگر چونکہ ہم رائٹرز مل کر ویب سائٹ بنا رہے ہیں کاروان اردو کے نام سے جہاں ہر ہمارے اپنے ناول پبلش ہوں گے اور باقی رائٹرز کے بھی۔ اور ویب پر پبلش کروانے کے لئے شرط ہے کہ کہیں اور پبلش نہیں ہو گا ناول اس لئے میں ابھی Wattpad پہ اگلی قسط نہیں دے سکتی اور ویسے بھی میں ویب کے کاموں میں بزی ہوں ابھی میں نے اگلی قسط لکھی ہی نہیں۔
اب آپ اگلی قسط ویب پر ہی پڑھیں گے ان شاءاللہ۔
So stay tuned.
Stay Happy and wait for web launching.
السلام علیکم ڈئیر ریڈرز میرے گھر میں بہت سے لوگوں کی طبیعت خراب ہے جس کی وجہ سے مجھے وقت نہیں مل رہا سکون سے بیٹھ کر ایپیسوڈ لکھنے کا لیکن میں ان شاءاللہ اگلے ہفتے تک کوشش کروں گی کہ لکھ کر دے دوں۔تب تک کے لئے معذرت