السلام علیکم
امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہونگے۔ شناخت کی تیسری قسط پر حوصلہ افزائی کا شکریہ اور قسط اس بار لیٹ پبلش ہوئی اسکے لئے دل سے معذرت میرے کچھ کاموں کی وجہ سے لیٹ ہوگیی یہ قسط۔۔
مگر اب قسط چار پبلش ہوگیی ہے پڑھیں اور اپنی راۓ کا اظہار کریں پڑھنے کے لیۓ میری پروفائل پر کلک کریں اور لنک بھی حاضر ہے۔۔ دوسروں کو بھی بتایں اور خود بھی راۓ دیں۔۔
https://my.w.tt/puzAgiB77L
میں نے ابھی آپکا ناول پڑھا ہے اور مجھے بہت پسند آیا۔ قرآن کی تفسیر والا پارٹ اور حجاب والا سین بیسٹ تھا۔ اگلی قسط کا انتیظار رہے گا۔ اللّٰہ آپکو کامیاب کرے ۔ (آمین)