guriya73

اسلام  وعلیکم !
          	کیا حال ہے آپ سب کا،امید کرتی ہوں سب خیریت سے ہوں گے۔
          	آج آپ سے اس پلیٹ فارم پر 4،5 سال کے بعد بات کر رہی ہوں ۔بس زندگی میں بہت سے اتار چڑھاو آیے ذہین نے ساتھ چھوڑ دیاکچھ لکھ بھی نہ سکی اور اب بھی بڑی ہمت کر کے آپ سے بات کر رہی ہوں اور شرمندہ بھی ہوں کہ کچھ نہیں لکھا۔
          	اب بھی کچھ سمجھ نہیں آ ریا کہاں سے شروع کروں۔ذہین میں بہت سی باتیں ہیں، سوال ہیں جن کے جواب ڈھونڈ رہی ہوں۔کیا آپ لوگ میری مدد کر سکتے ہیں، کوئی مفید مشورہ دی سکتے ہیں؟

Rafatwrite

محبت ایسے ہی تھوڑی ہوجاتی ہے کبھی بھی انسان خود کر لیتا ہے اور کبھی بول بول کر کروا دی جاتی ہے۔
          قدرت اس وقت تک کسی شخص کو  کسی سے ٹکراتی رہتی ہے جب تک اسے وہ پسند نا آجاۓ۔
          ◇◇◇
          اور جب وہ دونوں الگ ہوۓ تو صرف یادیں آئ ایسی یادیں جسے انسان خواب کہتا ہے۔
          ◇◇◇
          پرولوغ 
          [Prologue]
          
          ◇◇◇ 
          صالحہ: "میرے لیے یہ سب کچھ ایک خواب جیسا ہے" 
          ◇◇◇ 
          اکرم: "تو کرنا کیا ہو گا" 
          ◇◇◇ 
          صالحہ: "تم مجھے وہ تصویر دو" 
          ◇◇◇ 
          علیشا: "دیکھنا تو اب تم صالحہ گوڈ باۓ" 
          ◇◇◇ 
          اکرم: "خوبصورت بہت ہو۔۔ پر بیوقوف بھی ہو" 
          ◇◇◇ 
          صالحہ: "تم یہاں کیا کر رہے ہو؟" 
          ◇◇◇ 
          نرس: "سر آپ کی بیوی انتظار کر رہی ہے" 
          ◇◇◇ 
          صالحہ: "یہ بچہ کس کا ہے؟" 
          ◇◇◇ 
          صالحہ: "اب میں ایسے خواب نہیں دیکھتی" 
          ◇◇◇ 
          روح: "او ایم جی! سمجھ ہی نہیں آرہا انسان آۓ تھے یا جانور" 
          ◇◇◇ 
          رضیہ: "ہمیں یہ نہیں کرنا چاہیے" 
          ◇◇◇ 
          روح: "یار یہی تو موقع ہے سب خواب پورے کرنے کا" 
          ◇◇◇ 
          سیف: "تمہارے اندر عقل نہیں ہے" 
          ◇◇◇ 
          یعقوب: "آپ ایسی ہے یا صرف میرے آگے دکھاوا کر رہی ہیں" 
          ◇◇◇ 
          زہرا: "آپ میلی ممی ہو؟"
          
          
          
          ♡♡♡♡
          Hey dear give a chance to my work
          ♡♡♡
          I know it interrupt you but.. I'd like to tell you something.
          I'm writing a novel but it didn't complete yet. https://www.wattpad.com/story/367960546?utm_source=android&utm_medium=link&utm_content=story_info&wp_page=story_details_button&wp_uname=Rafatwrite
          ~~~
          https://www.wattpad.com/story/367962671?utm_source=android&utm_medium=link&utm_content=story_info&wp_page=story_details_button&wp_uname=Rafatwrite
          By clicking on the link you may find my novel. 
          The name of the novel is "Khawab-Gah" which means "Dreamland". It shows the innocence of love and life lessons. 
          It is available in both language Urdu and English.. and through my profile you can visit my instagram also.

guriya73

اسلام  وعلیکم !
          کیا حال ہے آپ سب کا،امید کرتی ہوں سب خیریت سے ہوں گے۔
          آج آپ سے اس پلیٹ فارم پر 4،5 سال کے بعد بات کر رہی ہوں ۔بس زندگی میں بہت سے اتار چڑھاو آیے ذہین نے ساتھ چھوڑ دیاکچھ لکھ بھی نہ سکی اور اب بھی بڑی ہمت کر کے آپ سے بات کر رہی ہوں اور شرمندہ بھی ہوں کہ کچھ نہیں لکھا۔
          اب بھی کچھ سمجھ نہیں آ ریا کہاں سے شروع کروں۔ذہین میں بہت سی باتیں ہیں، سوال ہیں جن کے جواب ڈھونڈ رہی ہوں۔کیا آپ لوگ میری مدد کر سکتے ہیں، کوئی مفید مشورہ دی سکتے ہیں؟

Rounaquea9

Hey dear give a chance to my friend's work 
          ♡♡♡
          I am looking for a soft genre love story and suddenly I saw it. When I read it I really really enjoy it. But the thing is that this author didn't get much reader as she deserve. So I decided to help her 
          ~~~
          https://www.wattpad.com/story/367960546?utm_source=android&utm_medium=link&utm_content=story_info&wp_page=story_details_button&wp_uname=Rafatwrite
          ~~~
          The name of the novel is "Khawab-Gah" which means "Dreamland". It shows the innocence of love and life lessons. 
          It is available in two languages, Urdu and English..

guriya73

Hi,
          Hope you all are doing fine. I have not well,off and on so could not write the new chapter but now I am back with new chapter مہک کا عقیقہ۔ please when you get time do read it and leave your comments .vote as well .
          Thanks
          
          Stay safe and blessed.

guriya73

اسلام و علیکم
          آپ سب کو نیا سال مبارک ہو۔
          اللہ تعالیٰ سب کو زندگی اور صحت عطا فرمائے۔ہر برائ  سے دور رکھے۔ہمیں اس قابل بنایے کہ ہم دوسروں کی مدد کر سکیں۔ہماری وجہ سے کسی کو کوئی تکلیف نہ ہو۔ہمیں نیکی کی طرف گامزن ہوں۔شیطان کو ہم سے دور رکھے۔امین ثم آمین۔