کتنا عجیب ہے یہ لفظِ محبت. جو اس سے آشنا ہیں, وہ اس میں گم ہیں, جو نا آشنا ہیں وہ اس کے بارے میں متجسس ہیں. یہی آشنائی مجھے محبت کو قلم میں اتارنے تک لے آئی. اس آشنائی نے مجھے بہت ہی خوبصورت دنیا سے روشناس کروایا. اگر آپ بھی محبت کی اس دنیا سے آشنا ہونا چاہتے ہیں, خواہ آپ پہلے سے آشنا ہیں یا نا آشنا ہیں, تو دیئے گئے لنک سے میری یہ کتاب آرڈر کر سکتے ہیں.
https://auraqpublications.com.pk/product/yuqalu-lahu-ibrahim/