jaffery_writes
السلام علیکم! میرا پہلا ناول "دیوانگیٔ شوق" اپنے اختتام کو پہنچا۔ میرے پاس وہ الفاظ نہیں ہیں جن میں میں اپنے احساسات بیان کر سکوں۔ یہ ایک بہت ہی منفرد سفر تھا میرے لئے۔ یہ میرا پہلا ناول تھا۔ مجھے یقین ہے کہ میرا ناول بہترین نہیں کیونکہ اس میں کئی غلطیاں ہوں گی۔ مگر میری کوشش رہی ہے کہ ہر طرح بہتر سے بہتر لکھ سکوں۔ باقی جو بھی غلطیاں ہوں گی میں کوشش کروں گی انہیں دہراؤں نہ۔ میرا پہلا مکمل ناول "دیوانگیٔ شوق" پڑھ کر مجھے ریویو ضرور دیں۔ اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔ ❤️ آپ کی دعاؤں کی طالب: مدحت جعفری
_sumaiya
@jaffery_writes it's too good for your first story , and you present friendship in very beautiful way , every couple have their own beauty , and very joyful characters .one of the best Urdu story I have read .
•
Reply
hamnahaneen
@jaffery_writes ek lafz bht umda her kisdar aur her cuple ki apni munfarid story . Sab feelings ka combo
•
Reply