jiyarananovels

اسلام علیکم!
          	تو جی آپ سب کی رائٹر صاحبہ ایک پیغام دینا چاہتی ہیں آپ سب کو۔وہ یہ کہ جو میرا ناول جنونیت ہے یہی کا سیزن ٹو تھا وہ اب ایپیسوڈز کی صورت میں نہیں دوں گی بلکہ جیسے ہی ناول مکمل ہوگا وہ پی ڈی ایف کی صورت آپ سب کے پاس ہوگا۔ناول Wattpad پر بھی پوسٹ کیا جاۓ گا اور Facebook پر بھی۔لیکن مکمل ہونے کے بعد۔ابھی میرے پاس وقت نہیں ہوتا اس لیے ایپیسوڈز کے ساتھ نہیں دے سکتی۔اس لیے مہربانی فرما کر تھوڑا صبر دکھائیے۔زیادہ جذباتی نہ ہوں'اور ان شااللہ ناول کو آپ کے مطابق ہی لے کر چلوں گی اب۔نہ ہی کسی نئے کردار کو بیچ میں لاؤں گی اب۔وہی پرانے کردار ہوں گے۔صرف آپ سب کی درخواست پر ہی کسی نئے کردار کو پیش نہیں کروں گی۔ارسلان کی ہیروئن عالیہ ہی رہے گی۔خوش ہو جائیں۔
          	جزاک اللہ

NOORCh6

@jiyarananovels janooniyt ha yehi ka season 1 main ne pta nhi kitni dfa prh liyaor plz 2 season b jld iz jld compleye kr dein ☺
Reply

YoushaKhokhar

@jiyarananovels hayeeee Bht Bht Jazaki Allah 
Reply

Roha2738118sjsb26212

Hayee kitni achi ho yar❤️❤️Allah hamesha khush rkhy Ameen.
          	  مجھے لگ رہا تھا ارسلان نے دھوکا دے دیاہے اور میرا دل عالیہ سے زیادہ ٹوٹ رہا تھا اب کیا کریں، فرضی کرداروں کو کبھی فرضی نہیں لیا، ان کے ساتھ دل کا معملہ ہے۔ بریک اپ والی فیلنگ آرہی تھی 
Reply

JiyabaigJiya

AJawaid

Eid Mubarak! Hope you're doing well 
          If you're interested in Pakistani romances do please try this book and leave your valuable feedback I'll be very grateful for new writer here your support will mean alot thanks 
          
          https://www.wattpad.com/story/242868952?utm_source=android&utm_medium=link&utm_content=story_info&wp_page=story_details_button&wp_uname=AJawaid&wp_originator=fjZGbrmjgsAxH%2F21p0wmPJDdomnis1rb6fnjYtp6hhILiAyOdi6uxb3hByCClEgXjZuhEoX6Xk2B0Ooe5SGRvRHtZSnJjQ9XTLDh0lLCmTZduQI3JPXXs%2BXaYuTqPTeD

jiyarananovels

AOA...So,Here is the complete pdf link of my Anjan novel 
          http://www.neweramagazine.com/novel-collections/anjan-by-jiya-rana-complete-549-1

jeonjeonggkukiminda

@jiyarana519 Allah aap ko khush rakhe
Reply

jiyarananovels

@jeonjeonggkukiminda mere paas bhi alfaz nahi hoty ap ka shukriya adaa krny k liye...jb ap log meri tareef krty hain mujhe duaen dety hain to mujhe lgta ha woh meri mehnat ka sb se bara phal ha:)
Reply

jiyarananovels

Aoa....Ap sb k comments maine ab prhen hain....kuch masrufiyat ki wajah se ma ne wattpad kafi days se nahi khola tha...So Ap sb "Anjan" novel k baary me puch rahe the k kb aa raha ha...To ma ap ko bata dun k wo new era magazine ki website pr aa chuka ha...or jo log keh rahe the k download nahi ho raha yeh or woh...to ma Ap sb ko bata dun k abhi woh sirf ap online read kr sakty hain....23rd feb 2021 ko woh mukamal pdf me aa jae ga...yani ap sb usy download kr k prh sakyn gy.JazakAllah.

mrsshumailaperveen

Ap link send krden yar
Reply