laibaahmadofficial

اسلام علیکم,
          	واٹپیڈ فیملی!
          	امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
          	دعا کرتی ہوں آپ سب کو اگر کسی پریشانی کا سامن ہے تو وہ جلد از جلد حل ہو جائے۔
          	میں زندہ ہی ہوں۔ بس میرا واٹپیڈ پتہ نہیں کیوں کام نہیں کر رہا تھا۔ بہت سے پاکستانی لکھاریوں کو اس مسئلہ کا سامنا رہا ہے۔ خیر اب یہ چل رہا ہے شکر الحمدللہ۔ پر کچھ لوگ اس کو VPN کی مدد سے استعمال کر رہے تھے اور مجھے VPN سے نفرت ہے۔ لیکن اس دوران ان لکھاریوں کے ساتھ کافی برا کچھ پتہ لگا سب سے برا یہ ہوا کہ ان کا کام یہاں سے کاپی کر کے دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کی اجازت کے بغیر اپلوڈ کر دیا گیا۔ اور کچھ لوگوں نے تو اصل لکھاری کا نام ہٹا کر اپنا نام لگا کر کتابیں بیچی بھی ہیں۔ بس پھر کیا تھا آپ کی بہن کو غصہ آ گیا اور میں نے ایک عہد کر لیا کہ اپنا ناول اب بس کتابی شکل میں ہی لاؤں گی۔ ورنہ ایسے پوسٹ نہیں کروں گی۔ 
          	میرا ناول "میرا ہمسفر میرا راہنما" میں نے ابھی لکھنا بند کر دیا ہے آٹھ قسطیں یہاں پبلشڈ ہیں میں انہیں نہیں ہٹاؤں گی ابھی۔ پر میں لکھ دہی ہوں ناول اور کتابی شکل میں ہی لاؤں گی۔ باقی چھوٹی موٹی کہانیاں میں یہاں خیہر کرتی رہوں گی اور جو میں انسٹاگرام پر لکھتی ہوں وہ بھی تاکہ یہاں بھی بیلینس بنا رہے۔
          	"میرا ہمسفر میرا راہنما" کو روکنے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ میرے پاپا جان(چھوٹے تایا ابو) کا دس رمضان المبارک کو انتقال ہو گیا تھا۔ 
          	اللّٰه ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
          	میں یہ ناول ان کی مدد سے لکھ رہی تھی کیوں کہ وہ قرآن و فقہاء کا علم رکھتے تھے۔ اور بھی اسلامی علوم پر ان کو عبور تھا تو میں ان سے مدد لیتی تھی کہ یہ سہی لکھا ہے یا نہیں۔ میں کونسی آیت لکھوں یہاں۔ اب مجھے مشکل ہو رہی ہے پر میں ان کے استاد کے پاس جاؤں گی تاکہ ان سے مدد لے سکوں۔ کیوں کہ نہ علماء کی مدد کے بغیر آپ کچھ غلط بھی لکھ سکتے ہو تو میں علماء سے کنفرم کروا لیتی تھی پاپا سے اور وہ باقیوں سے پوچھ لیتے تھے۔
          	
          	خیر آخر پر آپ کا کوئی سوال ہو تو آپ پوچھ لیں۔ میں یہاں اپنا باقی کام شئیر کرتی رہوں گی۔ امید ہے آپ سمجھ جائیں گے۔

اسلام علیکم!
          میرے پیارے پیارے ریڈرز ❣️۔
          امید ہے کہ آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالتوں میں ہوں گے۔
          دراصل میں میرا دل کیا آپ سے باتیں کرنے کا تو سوچا یہا پوسٹ کر دوں۔ انسٹاگرام پر تو ہو جاتی ہیں باتیں یہاں ہو نہیں پاتی۔
          کچھ آپ پوچھیں کچھ میں پوچھ لوں۔
          اچھا یہ بتائیں آپ کو اب تک "میرا ہمسفر میرا راہنما" کیسا لگا ہے۔ 
          کونسا کردار آپ کو کیسا لگا ہے یہ بھی بتائیں۔
          جیسے سب سے پسندیدہ، mysterious، سب سے نفرت کس سے ہے۔
          آپ لوگ بور تو نہیں ہوتے نہ جب میں ہر چیز بیان کرتی ہوں جیسے حقیلی کا tour دراصل میں آپ تک وہی پہنچانا چاہتی ہوں جو ۔یں سوچتی ہوں۔

laibaahmadofficial

اسلام علیکم!
          میرے پیارے پیارے قارئین۔
          امید ہے کہ آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالتوں میں ہوں گے۔ 
          میرا ہمسفر میرا راہنما  کی قسط نمبر 8 پبلش کر دی گئی ہے۔ پڑھ کر اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجیئے گا۔
          فقط آپ کی مصنفہ
          لائبہ احمد

laibaahmadofficial

اسلام علیکم!
           میرے پیارے پیارے ریڈرز
          امید ہے کہ آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالتوں میں ہوں گے۔ اللّٰه آپ کو ہمیشہ ایسے ہی رکھے۔آمین۔
          میرے پیارے قارئین "میرا ہمسفر میرا راہنما" کی ساتویں قسط پبلش کر دی گئی ہے۔ پڑھ کر اپنی خوبصورت رائے سے آگاہ ضرور کیجئیے گا۔
          فقط آپ کی مصنفہ
          لائبہ احمد

laibaahmadofficial

اسلام علیکم میرے پیارے قارئین۔
          امید ہے کہ آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالتوں میں ہوں گے۔
          میں نے اپنی شاعری یہاں Wattpad  پر پوسٹ کی ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔ یہ میں نے بہت پہلے انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھی پر میرے یہاں کے کافی سارے قارئین انسٹاگرام پر موجود نہیں ہیں۔تو میں نے سوچا ان کے لیے یہاں پوسٹ کروں۔
          پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
          https://www.wattpad.com/story/255111729?utm_source=android&utm_medium=link&utm_content=story_info&wp_page=story_details_button&wp_uname=laibayyy_writes&wp_originator=HPFUuVZDpf135xfRgqlgmUgLwAWOy0or2P3d7KEa%2FNdJEzRAmpHiiCYxypPW%2B9wM1oIGxt%2BKiCGqtaJXoS7h8fhNvDYX8wunq3oQBzZEIdXeqHMw3n2MMQZ86IbXzzTU
          پڑھ مر رائے ضرور دیجئے گا۔
          فقط آپ کی مصنفہ
           لائبہ احمد
          
laibaahmadofficial

اسلام علیکم!
          امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالتوں میں ہوں گے ❣️۔
          میرا ہمسفر میرا راہنما  
          کی قسط نمبر 6 پبلش کر دی گئی ہے۔ پڑھ کر اپنی قیمتی رائے سے آگاہ ضرور کیجئیے گا۔
          آپ کی مصنفہ
          لائبہ احمد
          
laibaahmadofficial

اسلام علیکم!
          امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور ایمان کی بہترین حالتوں میں ہوں گے❣️۔
          میرے پیارے پیارے قارئین "میرا ہمسفر میرا راہنما" کی قسط نمبر 5 پبلش کر دی گئی ہے۔ پڑھ کر اپنی خوبصورت رائے سے آگاہ ضرور کیجئیے گا۔
                                                                  فقط آپ کی مصنفہ
                                                                           لائبہ احمد

laibaahmadofficial

Follow @anum_yousuf and read her amazing novel عشقِ کبیرہ.
          Kasam sai baray mazay ka novel hai carl ka chota bhai khizer aap ko millay ga jo kai aflatoon no 1 hai. Ayat masdom si larki jo mazi sai bhag rai hai. Talha 5 saal ka genius bacha. Noor urf naagin. Faris mohabbat panay ko becbain. Romana masoom pthani.Or bohat saray chracters jaldi jain or parhain. Kun kai ab mai saab kuch nai bta sakti. Mazeed asani kai liyyay nechay wala link click karain
          https://my.w.tt/hNOneqE7Jab