longlivetheimt

پی ۔ وائے ۔اے کی جانب سےہم  صبح افسانہ کے نام سے ایک پروگرام کا انعقاد کر رہے ہیں۔پی وائے اے (پروگریسیو یوتھ الائنس ) ایک ایسی ترقی پسند تنظیم ہے جو ترقی پسند نوجوانوں کے حقوق کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔  
          	اسی سلسے میں ہم نئے افسانہ نگاروں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتے ہیں اور ان کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا چاہتے ہیں جہاں پر وہ اپنا افسانہ تنقید کے لیے پیش کر سکیں۔ تا کہ وہ اپنی ادبی صلاحیتوں کو پروان چڑھا سکیں۔ 
          	ہم آپ کو اس ادبی محفل میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں۔ اس میں نئے افسانہ نگاروں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور شرکت کرنے والوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔