السلام عليكم
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھ رہیں ہو گے اس مشکل وقت میں۔۔۔۔آپ سب کو ہی یہ میرے دوسرے ناول "عشق کی سازیشیں" کی ایپی کے بارے میں جانا ہے کہ وہ کب آئے گی تو میں آپ سب کو بتاتی چلوں کہ فلحال میں اپنے ریڈرز کے لئے ایک سپرائز تیار کر رہی ہوں سو اس وجہ سے میں "عشق کی سازشیں" کی نیکسٹ ایپی نہیں لکھ سکی۔۔۔۔اور میں اس ناول کو پورا ٹائم دینا چاہتی ہوں اور چاہتی ہوں کہ یہ "جگ ہاری" سے زیادہ پسند کیا جائے۔۔۔تو آپ پلیز میرا ساتھ دیں۔۔۔اور باتیں کے یہ سرپرائز کیا ہو سکتا ہے اور کس کس کو اس کا انتظار ہے۔۔۔اور پلیز یہ نہ پوچھے گا کہ سرپرائز کب دوں گی۔۔۔سرپرائز ہے تو ظاہر سی بات ہے اس کا مقصد آپ سب کو سرپرائز کرنا ہے۔۔۔
Take care stay home stay safe
Salam!umeed karti hon ka ap khairiyat sa hongi nimra apka Instagram account nahi ha kya yeh link jo apnay diya ha yeh open tu hota magar apka account ni khulta so kindly apna insta account bta dain