noonabbasi

السلام علیکم واٹ پیڈ باسیو!
          	پچھلی اناؤنسمنٹ پر عمل کرتے ہوئے میں نے اپنے ناول "فزکس جرنل" کا نام بدل کر "چاہا ہے تجھ کو" رکھ دیا ہے.
          	ناول اختتامی مراحل میں ہے. جلد ہی آپ اسکا پی ڈی ایف بھی پڑھ سکیں گے.
          	
          	جزاک اللہ..
          	خوش رہیے 

السلام علیکم
          
          امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے.
          
          جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ میرا پہلا ناول واٹ پیڈ پر اشاعت کے مراحل طے کر رہا ہے. امید ہے عنقریب یہ ناول اختتام پذیر ہو جائے گا.
          
          ایک مشورہ چاہیے تھا میرے ناول کو پسند کرنے والوں سے...
          میں اپنے ناول کا نام بدلنے پر غور کر رہی ہوں. کیا یہ صحیح ہے؟ اگر فیصلہ درست ہے تو کچھ عنوانات ضرور بتائیے.
          
          آپ کے جوابات کا انتظار رہے گا.
          
          والسلام
          
          نون عین