qarwaneurdu

نئی سنیک پیک پوسٹ کر دی گئی ہے۔۔ 
          	
          	https://my.w.tt/Xm1ahGyRB9

qarwaneurdu

حیا اکرم کے افسانے "ہم وردی والے ہیں" پڑھنے کے لیے میسج کریں۔۔ 
          مکمل لنک موجود ہے۔۔ 
          یہ بلاشبہ ایک بہترین تحریر ہے❤

hayahAkram

پڑھ کرو ضرور بتإیےگا کیسا لگا  اور جو غلطی نظر إیے وہ بھی ضرور  بتائيں  تا کہ میں اپنی اصلاح کرکے آیندہ بہتر لکھنےکی کوشش کروں
Reply

qarwaneurdu

شہیدانِ وطن کے حوصلے تھے دید کے قابل۔۔
          وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پر صبر مشکل تھا۔۔ 
          
          Happy defence day❤
          
          دعا کریں اللہ ہمارے ملک کو ہمیشہ ترقی دے اس کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔ 
          ہر محاذ پر کامیابی حاصل ہو ہمارے وطن کو۔۔ 
          
          آمین۔۔