sajal_writes

Hayatulmeras end 
          	     Hope everyone loved journey of hayatulmeras 

Rafatwrite

Hey dear give a chance to my work
          ♡♡♡
          I know it interrupt you but.. I'd like to tell you something.
          I'm writing a novel but it didn't complete yet. https://www.wattpad.com/story/367960546?utm_source=android&utm_medium=link&utm_content=story_info&wp_page=story_details_button&wp_uname=Rafatwrite
          ~~~
          https://www.wattpad.com/story/367962671?utm_source=android&utm_medium=link&utm_content=story_info&wp_page=story_details_button&wp_uname=Rafatwrite
          By clicking on the link you may find my novel. 
          The name of the novel is "Khawab-Gah" which means "Dreamland". It shows the innocence of love and life lessons. 
          It is available in both language Urdu and English.. and through my profile you can visit my instagram also.

sajal_writes

السلام علیکم
          میں نے بہت انتظار کرایا سیکنڈ لاسٹ ایپی پبلش ہو گئی ہے پڑھے ووٹ کریں ابھی تک ناول کیسا لگا ضرور بتائے گا کون سا کردار سب سے اچھا لگا کون سا نہیں اور بس آخری قسط دعا کیجے گا الله مجھے ہمت دے میں جلد دے سکوں ۔ 
          
          

sajal_writes

اسلام علیکم حاضر ہوں میں نئی قسط کے ساتھ یہ قسط لکھنا تھوڑا سا مشکل تھا اور پھر بیچ میں عید بھی آ گئی تو آیپی تھوڑی لیٹ ہو گئی ۔ ووٹ کرنا مت بھولیے گا اور کمنٹ کر کے اپنی رائے کا اظہار ضرور دیجئے گا شکریہ ۔ 
          

sajal_writes

اسلام علیکم میں ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں مگر سچ میں یقین کرے میں ایسا کرنا ہرگز نہیں چاہتی بس یہ اون لائن کلاسس بس اسی وجع سے اور جو لوگ پھر بھی ناول پڑھ رہے ہیں انتظار کرتے ہیں کمنٹ کرتے ہیں ان سب کا دل سے شکریہ ۔ اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجیے گا ۔ 
          شکریہ ۔

sajal_writes

اسلام علیکم پیارے ریڈرز تو ایپی حاضر ہے مجھے معلوم ہے ایپی لیٹ ہے پڑھائی کی وجع سے لیٹ ہوئی مگر میں نے ایپی لمبی اسی لیے دی ہے ۔ 
          آپ کی رائٹر سعدیہ ۔ 
          ووٹ کریں اور کمنٹ ضرور کریں کہ ناول کیسا جا رہا ہے ۔