user73938849

    ■
          	پریشان ہونا چھوڑیئے اور مسکرائیے 
          	
          	زندگی میں مختلف  فیز  آتی رہتی ہیں اور جاتی رہتی ہیں بعض اوقات تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی  خاص فیز  کا   پریڈ بہت لمبا  ہو جائے اور آپ سوچتے ہیں کہ یہ سب ہی زندگی ہے اور اسے اب بدلنا نہیں  ۔ایسا نہیں ہے ۔۔۔
          	ایسے ہی زندگی میں کبھی کوئی کالی تاریک رات غالب آ جاتی ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ اب کوئی صبح نہیں آئے گی اور ہم اپنا یقین کھونے لگتے ہیں ،ہم شکوہ و شکایت کرنے لگ جاتے ہیں ۔۔
          	اگر آپ کی زندگی میں اس وقت کسی کالی اور تاریک کا غلبہ ہے تو یقین مانیئے یہ آپ کی زندگی میں کسی شاندار حسین صبح کے آنے کا استقبال ہے، جس قدر اعلی شے ہو اس کی تیاریاں بھی لمبی اور مشکل ہوتی ہیں ۔۔۔
          	کائنات کی کوئی شے کوئی عمل بیکار نہیں ہے ۔۔ہر ایک عمل کسی مثبت اور اعلی نتیجے کا پیش خیمہ ہے ۔۔
          	ایسے حالات میں  آللہ سے دعا کریں کہ آپ پر رحم کیا جائے اور  آپ کو مایوس نہ ہونے  دیا جائے اور اس کے نتیجے میں آنے والی خوش بختی سے محروم نہ رکھا جائے ۔۔۔
          	
          	 مولانا جلال الدین بلخی رومی فرماتے ہیں :"تکلیف ہی وہ مقام ہے جہاں سے روشنی تمہارے اندر داخل ہوتی ہے "۔
          	تو سمجھتا ہے حوادث ہیں سنانے کیلئے​
          	یہ ہوا کرتے ہیں ظاہر آزمانے کیلئے​
          	​
          	تندیِ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب​
          	یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلئے​
          	​
          	کامیابی تو ہوا کرتی ہے ناکامیِ دلیل​
          	رنج آتے ہیں تجھے راحت دلانے کیلئے​
          	​
          	نیم جاں ہے کس لیے حالِ خلافت دیکھ کر​
          	ڈھونڈ لے کوئی دوا اس کو بچانے کیلئے​
          	​
          	استقامت سے اٹھا وہ نالۂ آہ و فغاں​
          	جو کہ کافی ہو درِ لندن ہلانے کیلئے​
          	​
          	آتشِ نمرود گر بھڑکی ہے کچھ پروا نہیں​
          	وقت ہے شانِ براہیمی دکھانے کیلئے​
          	​
          	(صادق حسین ایڈووکیٹ)​
          	کتاب "تنقیدی افق"   
          	
          	اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف حاصل کرے ۔۔