writer_3091
السلام علیکم ! کیسے ہیں آپ سب؟ میں سوچ رہی تھی کیوں نہ ہفتے کا کوئی ایک دن مخصوص کر لیا جائے اور ہر ہفتے اسی دن ایپیسوڈ آپ لوڈ کی جاۓ۔۔۔۔ آپ لوگوں کا کیا خیال ہے اس بارے میں۔۔۔۔ کون سا دن ہونا چاہیے۔۔۔۔۔ اتوار ٹھیک ہے؟؟ جلدی سے کمنٹس میں بتائیں