zaroonali_zaar
السلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ الحمدللہ تلخیاں کتاب راہ ادب پبلیکشنز کے زیر اہتمام زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئ ہے۔ یہ معاشرتی موضوعات پر لکھی گئی مختصر تحاریر پر مبنی کتاب ہے۔ اس کتاب میں آپ معاشرے کے تلخ حقائق پر مبنی کہانیاں پڑھ سکیں گے۔ مجھے امید ہے جس طرح آپ سب نے میرے ناولز کو پسند کیا، اسی طرح تلخیاں کتاب بھی آپ سب کو پسند آئے گی۔ آپ میں سے جو بھی یہ کتاب خریدنا چاہتا ہے اپنا نام مکمل پتہ مع فون نمبر راہِ ادب کے آفیشل نمبر پر سینڈ کردیجیے۔ کتاب کی قیمت 500 روپے مع ڈیلیوری چارجز.... واٹس ایپ نمبر: 03072914165 زارون علی