How to draw sketch ?

8 5 3
                                    

اسلام علیکم !
میں معزرت خواہ ہوں اتنی دیر بعد آپ کو بتا
رہی ہوں......
@Queen_sweatlana

وہ میں کچھ مصروف تھی ۔
لیکن مجھے یاد تھا کے میں نے آپ کو بتانا ہے ۔
تو میں نے بھی کہی سے سیکھا نہیں ہے ۔
فائن آرٹس کی میم نے مجھے کچھ ٹپس دی تھی ۔۔۔۔
اور آرٹ تو اک ایسی چیز ہے ۔
اگر آپ کو اس میں دلچسپی ہے ۔
تو آپ آہستہ خود ہی سب سیکھ جاتے ہیں۔
بس سیکھنے کی اک چاہ ہونی چاہئے ۔
اور مجھے لگتا ہے آپ میں بھی کافی انٹرسٹ ہے  آرٹ کو لے کر۔
اور جو میں ٹپس آپ کو بتاؤ گی ۔۔۔
اگر آپ اس کے مطابق سکیچ بنائے گی ۔۔
تو ہر گز ایسا نہیں ہو گا کے ۔
ایک بار ہی میں آپ کے سکیچ میں نیچرل لوک آ جائے۔۔۔
اپنے سکیچز میں نیچرل لوک لانے کے لیے پریکٹس کی ضرورت ہوتی ہے ۔

میں فائن آرٹس کی سٹوڈنٹ نہیں تھی۔
لیکن انہیں نے مجھے کچھ ٹپس دی تھی سکیچ بنانے کے حوالے سے۔
انہیں نے مجھے اک bottle  دکھائی اور اسی پر ساری ٹپس سمجھائی تھی ۔
وہ ٹپس مندرجہ ذیل تھی ۔

یہ رہی bottle  کی تصویر ۔۔۔۔۔۔سب سے پہلے آپ bottle کی میرمینٹ کر کے اس کا خاکہ بنا لے ۔پھر اس کے بعد جہاں آپ کو سفید دیکھے ۔آپ کبھی نوٹ کریں تو آپ کوئی بھی چیز دیکھو تو اس پر کچھ سفید سفید دیکھتا ہے ۔وہ روشنی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔پ چاہے دھوپ میں ہیں ۔چاہے...

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

یہ رہی bottle  کی تصویر ۔۔۔۔۔۔
سب سے پہلے آپ bottle کی میرمینٹ کر کے اس کا خاکہ بنا لے ۔
پھر اس کے بعد جہاں آپ کو سفید دیکھے ۔
آپ کبھی نوٹ کریں تو آپ کوئی بھی چیز دیکھو تو اس پر کچھ سفید سفید دیکھتا ہے ۔
وہ روشنی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔
پ چاہے دھوپ میں ہیں ۔
چاہے کمرے میں ہیں ۔
آپ جس بھی روشنی میں ہیں ۔
اک شیڈو آتا ہی ہے ہر چیز پر۔۔۔۔
بس آپ نے اس روشنی کے عکس کا دیہان رکھنا ہے ۔۔۔۔۔۔
جیسے کے اس bottle پر بھی روشنی کا عکس ہے

یہ رہی bottle  کی تصویر ۔۔۔۔۔۔سب سے پہلے آپ bottle کی میرمینٹ کر کے اس کا خاکہ بنا لے ۔پھر اس کے بعد جہاں آپ کو سفید دیکھے ۔آپ کبھی نوٹ کریں تو آپ کوئی بھی چیز دیکھو تو اس پر کچھ سفید سفید دیکھتا ہے ۔وہ روشنی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔پ چاہے دھوپ میں ہیں ۔چاہے...

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

دیکھیں جو میں نے ڈائرہ لگایا ہے اس میں آپ کو کچھ جگہ سفید دکھ رہی ہے نا۔
اسی کو کہتے ہیں روشنی کا عکس ۔
سب سے پہلے آپ bottle کو shape دیں ۔
پھر اس میں ڈارک پارٹ ایڈ کریں ۔
اور پھر اس کے لائٹ پارٹ ۔
تو اک نیچرل سکیچ بن جائے گا۔۔۔۔
مطلب جہاں روشنی کا عکس ہے ۔
اس جگہ کو ہلکا Draw کرر لیں ۔
اور پھر  finger سے merge کرر دیں ۔
اس طرح اس میں اک natural look آتی ہے ۔

انشاءاللہ میں اور بھی ایسے ایپیسوڈز لے کر آؤ گی جس میں آرٹ کے متعلق ٹپس ہوں گی ۔
اگر آپ کو کوئی سوال کرنا ہے آرٹ کے بارے میں تو آپ کر سکتے ہیں کمنٹس میں ۔۔۔۔۔
مجھے امید ہے کے آپ کو اس سے مدد ملی ہو گی ۔
میں اس پر اک بھی video بناؤ گی۔۔۔۔
اس کے لیے میں اک سکیچ پینسل کا استعمال کرتی ہوں ۔۔۔۔
اک پینسل ہوتی ہے۔
2b light
3b Yeh uss say dark shade k liye
4b dark shade k liyey
Or.
6b dark black shade k liyey.
Alagh Alagh shades k liyey .
Alagh lagha pencils use hoti hain.
May 4b use krti hone.
Ussi say dark or light shade add krti hone.
Aghrr ap roshni k aqs ka dehan rkhtay howay shades add krain ghi to natural look ay ghi.

انشاءاللہ
اللہ حافظ
وفا چوہدری ۔

My Quite Activities Where stories live. Discover now