اسلام وعلیکم!
کیسے ہیں سب امید ہے خیریت سے ہی ہو گے ۔۔۔۔
آج میں نے اک نیا سکیچ بنایا ہے پر اس میں میں نے پینسل کلر کیے ہیں ۔۔۔۔
اور ویسے میں زیادہ تر سکیچز نا اپنی ڈائری میں بناتی ہوں وہ سائز میں اک کاپی سے بھی چھوٹی ہے ۔۔۔
پتا ہے آپ لوگوں کو ۔۔۔
کوئی بھی چیز تب مشکل ہوتی ہے جب ہم اسے اک سائز سے بہت بڑھا بنائے یا اک درمیانے سائز سے بہت چھوٹا ۔۔۔
اک درمیانے سائز کی کوئی بھی چیز کا سکیچ بنانا کافی آسان ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
پر ضرورت سے زیادہ بڑھے اور ضرورت سے زیادہ چھوٹی چیز کو اک اچھے انداز میں بنانا ہی اصل آرٹ ہے ۔۔
خیر چھوڑو میں کیا باتیں لے کر بیٹھ گئی۔۔۔۔
یہ ہے میری نئی پینٹنگ جس کو بنانے میں مجھے چھ گھنٹے لگے میں نے یہ کل ہی بنایا ہے ۔۔۔۔
کیونکہ یہ ایک 3 فٹ لمبے اور 2 فٹ چوڑے چارٹ پر بنائی گئی ہے ۔۔۔۔
رات کے 1 بجے تک میں اسے بناتی رہی ۔۔۔۔۔
کیونکہ میرے بھائی کو اسے سکول لئ کے جانا تھا ۔۔۔۔۔سو یہ رہی میری نیو پینٹنگ
Jb tk may koi new skeche nhi bnati tb tk Allah Hafiz. 😁
Wfachudhary 🙂
YOU ARE READING
My Quite Activities
General FictionAghrrr ap chahtay hain art k baray may janna or kuch new cheezain seekhna. To yha ap ko art k related hr cheez milay ghi inshaAlla.