جن سے محبت زیادہ ہوتی ہے نہ ان سے لڑائیاں بھی ہوتی ہیں❤. مگر جو آپ کے ساتھ مخلص ہوں اور آپ سے بے انتہا محبت کرتے ہوں نا انہیں کبھی نہ کھوئیں🌺.
.
.
.
یونہی دل کیا تو لکھ دیے تھے یہ الفاظ😊.
دل کی بات دماغ نے سنی ان کو لفظوں کے پیرہن میں ڈھالا اور قلم نے کاغذ پر سیاہی کے نشانوں کی مدد سے مہر ثبت کر دی. ارے رکیے بات یہیں ختم نہیں ہوتی ان الفاظوں کو @lareb_rasheed_writes نے بہت ہی خوبصورت طریقے سے سجا کر پیش کیا😍.
Lareb_Rasheed
laibayyy_writes
YOU ARE READING
میرے خیالات❣️🥀
Poetryیہ الفاظ محض لفظوں کا مجموعہ نہیں ہے بلکہ میرے خیالات،احساسات اور جذبات کا محور بھی ہیں۔ انہی کو میں نے شاعری کی تار میں پرو کر ایک رنگارنگ گلدستہ بنایا ہے۔امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔