ملمع سازی از قلم لائبہ احمد

23 3 4
                                    

کبھی کبھی ٹوٹے ہوئے دل بھی چند لفظوں میں بہت کچھ کہہ جاتے ہیں💔۔ لازمی نہیں ہر ہنستے ہوئے چہرے کے پیچھے خوشی ہی ہو😞۔ کچھ لوگوں کی زندگی ایک سٹیج کی مانند بن جاتی ہے جس پر وہ سٹینڈ آپ کامیڈین بن جاتے ہیں پر اصل میں ریزہ ریزہ ہوتے ہیں😣۔وہ لوگ چارل...

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

کبھی کبھی ٹوٹے ہوئے دل بھی چند لفظوں میں بہت کچھ کہہ جاتے ہیں💔۔ لازمی نہیں ہر ہنستے ہوئے چہرے کے پیچھے خوشی ہی ہو😞۔
کچھ لوگوں کی زندگی ایک سٹیج کی مانند بن جاتی ہے جس پر وہ سٹینڈ آپ کامیڈین بن جاتے ہیں پر اصل میں ریزہ ریزہ ہوتے ہیں😣۔وہ لوگ چارلی چپلن جیسے ہوتے ہیں جو دوسروں کو تو ہنساتا ہوا اس دنیا سے چلا گیا پر خود وہ خستہ حال سا اپنے سکون کو کھوجتا رہا😖،
ایسے لوگ دوسروں کا غم بانٹتے رہتے ہیں پر خود کے غموں پر قفل لگا کر دل کے ایک کونے میں بند کر کے رکھ دیتے ہیں🤐۔ پر دنیا کو جینے کی آس دے جاتے ہیں پتہ ہے کیوں انھیں سکوں مل جاتا ہے دوسروں کو خوش کر کے دوسروں کی خوشی میں🙂۔
آپ بھی کوشش کرنا جو کوئی آپ کے آس پاس رہتا ہے اسے اپنی ذات سے تکلیف نہ پہنچنے دیں بلکہ اسے خوش رکھیں کیوں کہ اللّٰه کو ایسے لوگ بہت پسند ہیں😇۔
کوئی دکھ دے تو بھول جائیں معاف کر دیں صرف اللّٰه کے لیے کیوں کہ وہ بہترین اجر دینے والا ہے❣️۔
ایک اور مزید ننھی سی کوشش آپ کی ننھی سی بہن نے کی ہے😂۔ اپنی خوبصورت رائے کا اظہار کر کے اسے چار چاند لگا دئیجیے🙊۔
جزاک اللّٰه خیر♥️۔
۔
۔
اس پوسٹ کو مزید خوبصورت بنانے میں میرے ساتھ تعاون کیا ہے @lareb_rasheed_writes نے🙈۔ کیا ایڈیٹنگ کی ہے شکریہ بہنا🌺۔ ہمیشہ میری مدد کو تیار رہتی ہو اللّٰه تمھیں اس کا اجر دے🌼۔ آمین۔
۔
۔
۔
📷:@lareb_rasheed_writes knows better🤗
.
.
.
.@laibayyy_writes @lareb_rasheed_writes
Lareb_Rasheed
laibayyy_writes

میرے خیالات❣️🥀Where stories live. Discover now